1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیری مسکراہٹوں کے جام میں !

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏27 ستمبر 2006۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    قطعہ


    تیری مسکراہٹوں کے جام میں !
    گھول کے پی جاوں ھر غم حیات
    صرف تیری آرزوئے دید میں
    باقی ھے اب اخری ایک دم حیات


    (ایم اے رضا بقلم خود)
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جناب ایم اے رضا صاحب۔ بہت خوب۔اچھا لکھتے ہیں آپ۔
    ایک گزارش ہے کہ ہر قطعہ کے لیے نئی لڑی شروع کرنے کے بجائے اگر آپ ایک ہی لڑی میں لکھیں تو بہتر رہے گا۔ یا پھر غزل یا قطعہ کا پہلا مصرعہ بطور عنوان دیں۔ ایک ہی عنوان کے ساتھ بہت سے پیغامات مناسب معلوم نہیں‌ ہو رہے۔ شکریہ
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واصف بھائی کی بات درست ہے۔
     
  4. ندیم احمد
    آف لائن

    ندیم احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    بہت اچھا شعر ہے۔میں بھی ایک شعر عرض کرتا ہوں۔


    جتنا روئے ہم تیری یا د میں اے صنم
    اتنا خداکو یا د کرتے تو ولی ہو جاتے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں