1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیری بارگاہ میں اے خدا

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏17 نومبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیری بارگاہ میں اے خدا ، جونہی سر کو میں نے جھکا دیا ،
    اسی وقت تیری خدائی نے ، مجھے پستیوں سے اٹھا دیا ،

    میں ذلیل تھا میں حقیر تھا ، تیرے ڈر کا ایک فقیر تھا ،
    تو نے ایک ہی سجدے میں ، مجھے کیا سے کیا بنا دیا ،

    رگ جان سے بھی تو قریب ہے ، تو ہی لکھتا سب کے نصیب ہے ،
    جسے چاہا پل میں اٹھا دیا ، جسے چاہا پل میں گرا دیا … . . ! ! ! !

     
    ارشد چوہدری، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں