1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیرا ہے پیار دل میں تجھ کو نہ بھول پائے---برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏23 دسمبر 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    محمد سعید سعدی
    ــــــــــــــ
    تیرا ہے پیار دل میں تجھ کو نہ بھول پائے
    لگتا ہے ہم جہاں میں تیرے لئے ہیں آئے
    ------------
    دنیا نے روند ڈالا ہر دم ہمیں ستا کر
    شکوہ نہ کچھ شکایت بیٹھے ہیں غم چھپائے
    ------------
    دیکھا ہے تجھ کو دل میں جیسے ہیں سر جھکایا
    تصویر تیری دل میں بیٹھے ہیں ہم سجائے
    -----------
    دل میں تجھے بسا کر دنیا میں جی رہے ہیں
    تیرے سوا تو کوئی ہم کو نظر نہ آئے
    ----------
    دل سے ہمیں بھلا کر تم دور جا بسے ہو
    بیتے ہیں سال کتنے ملنے کبھی نہ آئے
    ---------
    دل میں ہے پیار جس کا اس کو خبر نہیں ہے
    کوئی تو اپنی حالت جا کر اسے بتائے
    ----------
    دنیا ستا رہی ہے ان کا تو کام یہ ہے
    ہرگز نہیں یہ اچھا وہ بھی ہمیں ستائے
    ----------
    دنیا میں دل لگانا ارشد نہیں یہ اچھا
    سادہ سی بات لیکن تجھ کو سمجھ نہ آئے
    ------------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں