1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیرا میرا ساتھ ہو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏7 جون 2007۔

  1. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    [align=right:1s432pk5][/align:1s432pk5]
    انجان موسم

    کل تیری چاہت کی بارش
    مجھ پہ برسا کرتی تھی
    تو اُس بارش سے
    میں بھیگا بھیگا رہتا تھا

    آج تیری چاہت کی بارش
    مجھ پہ تو برسا نہیں کرتی
    لیکن پھر بھی
    میں کیوں بھیگ سا جاتا ہوں[/b]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاھین بھائی ۔ اچھی شاعری ہے آپ کی۔

    امید ہے جلد ہی آپ مزید کلام بھی ارسال فرمائیں گے۔ شکریہ
     
  3. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2

    تو اچھی بات ہے نا ،ویسے بھی گرمی بہت ہے!

    عامر بھائی اچھی نظم ہے!
     
  4. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    گر تمہیں مجھ سے پیار ہو جائے

    جب کبھی میری یاد آنے پر
    دل تیرا سوگوار ہو جائے
    سوچ کر سبھی گُزرے لمحوں کو
    آنکھ تیری اشکبار ہو جائے
    جسمِ خاکی کے ویراں زنداں میں
    رُوح تیری بے قرار ہو جائے
    وقت کی نبض تھمی تھمی سی لگے
    ہر نفس تجھ پہ بار ہو جائے
    چاہتیں تیری کوئی ٹھکرا دے
    بے یقین اعتبار ہو جائے
    منزلیں سب سراب لگنے لگیں
    راہ بھی دشوار ہو جائے
    تیرا سویا ضمیر لے انگڑائی
    اور تُو شرمسار ہو جائے
    شبنمی آنسووں کی رم جھم سے
    صاف دل کا غبار ہو جائے
    تُم بصد ناز لوٹ کر آنا
    گر تمہیں مجھ سے پیار ہو جائے
     
  5. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:

    تو اچھی بات ہے نا ،ویسے بھی گرمی بہت ہے!

    عامر بھائی اچھی نظم ہے![/quote:aan7yvlk]

    گرمی کی وجہ سے ہی تو میں بھیگتا ہوں، پسینہ جو آ جاتا ہے!
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عامر شاھین جی!!!!
    کیا بات ھے
     
  7. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پسندیدگی اور تعریف کا شکریہ
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاھین بھائی ۔ ماشاءاللہ آپ کا کلام بہت عمدہ ہے۔

    امید ہے آپ اپنی شاعری اور اعلی ذوقی کی بدولت ہماری اردو کی بزم میں قابلِ ذکر اضافہ ثابت ہوں گے۔ ان شاءاللہ

    آپ کے مزید کلام اور تحریروں کا انتظار رہے گا :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں