1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیتر

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از آسماء, ‏12 اگست 2011۔

  1. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تیتر(تلا ہوا)

    اجزا:- تیتر وزنی ڈیڑھ پاؤ یا آدھ سیر ایک عدد، لہسن آٹھ جوے، سوکھا دھنیا، سفید زیرہ ایک ایک چائے کا چمچی، گرم مسالہ پسا ہوا ایک چمچہ، دہی ایک پاؤ، گھی ادھ پاؤ، نمک سرخ مرچ حسب ذائقہ۔

    تر کیب :- سب مسالوں کو پیس لیں بمعہ نمک اور سرخ مرچ کے، اور دہی میں ڈالکر دہی کو خوب پھینٹیں اب اسمیں تیتر کو دھو کر صاف کر کے ڈالیں اور تین گھنٹہ اسی طرح ریفریجریٹر میں پڑا رہنے دیں۔ پھر اسکو چولھے پر چڑھا دیں اور اسی مسالے اور دہی میں خشک ہونے تک دم پر گلادیں۔ یا پر پیشر ککر میں ڈال کر گلا لیں اب اس کے چار یا چھے بڑے بڑے ٹکرے کر لیں اور فرائی پان میں گھی ڈال کر ایک ایک ٹکڑا سرخ کرکے نکالتے جائیں۔ بہت ہی مزیدار اور خستہ تیتر تیار ہوگا۔
     
  2. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیتر

    السلام علیکم۔

    تیتر سے متعلق ایک پہیلی ہے:

    تیتر کے دو آگے تیتر
    تیتر کے دو پیچھے تیتر
    بولو کُل کتنے تیتر؟


    جس کو جواب آتا ہو ، یہاں لکھ دیں۔
    جس بھائی / بہن کا جواب درست ہوگا، اسماء جی کا مزیدار اور خستہ تیتر اسے انعام میں پیش کیا جائیگا !
     
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیتر

    جناب آپ کی پہیلی ہی غلط ہے
    اصل پہیلی ہے
    تیتر کے دو آگے تیتر
    تیتر کے دو پیچھے تیتر
    آگے تیتر پیچھے تیتر
    بولو کِتنے تیتر ؟

    باقی ریہہ گئی اسماء بی بی اور اُن کے تیتروہ یہ ڈِش بھی ہرن کی طرح ہی بنا کر کھِلائیں گی
    اِس کے بعد ؛مور
    چکور
    تِلور
    مار خور
    ہُڑیال
    اور پتا نہیں کون کون سی آئیٹم آئیں گی
    ویسے آپس کی بات ہے اگر اُنہوں نےمار خور کی ریسیپی بتائی تو پھر شاید میں بھی۔۔۔۔:suno:
     
  4. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: تیتر

    :suno: جواب ہے 5 تیتر
     
  5. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: تیتر

    ہاں الکرم جی ابھی تو دیکھ تے جائیں کیا کیا بنانا سیکھاتی ہوں میں آپ سب کو۔ کبھی جو جنگل میں پہس جاو تو کوئی پریشانی نہیں ہوگی آپ سب کو:sad0126:
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیتر

    :suno: جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
















    غلط ہے
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیتر

    جواب ہے 3
     
  8. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیتر

    جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


























    درُست ہے
    اسماء کے پکے ہوئے
    ہرن
    تیتر
    بٹیر
    فاختہ
    سب آپ کا ہواااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
     
  9. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیتر

    اور اگر کسی نے بغیر جواب دیے تیتر کھانا ہو تو ؟؟؟
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیتر

    تو پہلے وہ کہیں سے تیتر پکڑے پھر اسماء کی بتائی ہوئی ترکیب کے مطابق انہیں پکائے اور مزے سے کھائے :khao:
     
  11. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیتر

    ملک صاحب اگر تیتر کہیں سے نہ ملے تو کیا کیا جائے ؟؟؟ اور مجھے تو پکانا بھی نہیں آتا -----
     
  12. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: تیتر

    افففففففففففف اللہ رحم کر رے ۔
     
  13. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیتر


    بیٹا جی کِس بات پہ :237:
     
  14. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: تیتر

    ہر بات پہ
     
  15. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیتر

    کیا بات تیتر زیادہ ہو گئے کیا
     
  16. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیتر

    ویسے الکرم صاحب تیتر جوانوں کے لیے اچھا ہوتا ہے یا بزرگوں کے لیے؟
     
  17. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیتر

    صدیقی صاحب جیسے آپ کو نہیں پتہ ہا ہا ہا ہا ہا --- ویسے میرے سوال کا کیا کیا ہے ملک صاحب ؟؟؟؟؟مجھے بھوک لگی ہے جناب ۔بتایئں کیسے کھاؤں تیتر ؟؟؟
     
  18. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تیتر

    یہ بات تیتر کی عمر سے اور جِنس سے مُنسلِک ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں