1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھی میرے خواب کی تکمیل ،تمہاری صورت

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏21 فروری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    بس رہی تھی پسِ تخئیل تمہاری صورت
    میری ہر سوچ کی تشکیل، تمہاری صورت
    ہوگئی حُسن کی تجمیل، تمہاری صورت
    تھی میرے خواب کی تکمیل ،تمہاری صورت
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں