1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏24 فروری 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت شکریہ زاہرا جی،!!!!!!

    میں ھمیشہ سے ھی جب موڈ شاعری کا ھو تو بس براہ راست ھی لکھتا چلا جاتا ھوں، اس وقت تو مجھے بعض اوقات شعری ادب آداب، وزن اور قافیہ کا بھی ھوش نہیں رھتا، بس اپنی دھن میں مگن رھتا ھوں، اگر لکھنے میں ذرا سی بھی تاخیر ھوجائے، تو ذہن میں آئے ھوئے الفاظ واپس یاد نہیں آتے جس کا مجھے بعد میں بہت ھی افسوس ھوتا ھے،!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    نعیم بھائی، !!!!
    بہت شکریہ آپکی حوصلہ افزائی کا،!!!!!
    بس جو دل میں آتا ھے وھی لکھتا چلا جاتا ھوں، اگر کبھی لکھنے میں کوئی غلطی وغیرہ ھو جائے تو ضرور اصلاح کردیا کریں،!!!!!!
    ابھی پچھلے دو تین دن سے کچھ دفتر کی ذہنی پریشانیوں کی وجہ سے لکھ نہیں پا رھا تھا، امید ھے کچھ خیال نہیں کریں گے،!!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں



    دیکھتے ھی ارمان دل کے، مچل جانے کا سبب کیا ھے
    آنکھوں کی ذرا جنبش سے، بہل جانےکا سبب کیا ھے

    پیار میں نفرت ھے تو کبھی، غصہ میں ان کے پیار ھے
    اظہار محبت میں دل کے، دھل جانے کا سبب کیا ھے​

    ابھی گزرے یہاں سے، جیسے ٹھنڈی ھوا کا جھونکا
    سامنے سے گزر کر انکے، محل جانے کا سبب کیا ھے

    پچھلے پل سے بدلے بدلے، دل کے سرکار نظر آتے ھیں
    کیوں اتنی جلدی کیسے، بدل جانے کا سبب کیا ھے​

    ابھی تو اظہار کئے ھوئے، اک پل بھی بیتا نہیں ھے
    زخمی کرکے پتھر سے، کچل جانے کا سبب کیا ھے
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت خوب جناب۔۔بہت اعلی۔۔۔خوش رہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت شکریہ کاشفی جی،!!!!
    خوش رھو،!!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    واہ :a180: :a165:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    واہ سید بھائی ۔ سبب کی جستجو بہت خوب ہے :mashallah:
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    خوشی جی،!!!!!!!!!!!!!
    خوش رھو،!!!!!!
    :titli:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    نعیم بھائی،!!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!!!!
    اسی بات پر ابھی ابھی ایک شعر زبان پر آیا ھے، لیکن کچھ بے ربط نظر آتا ھے، آپکی اصلاح چاھوں گا،!!!!!!!


    ھر ایک بات جاننے کا کیوں، تم بےسبب پوچھتے ھو
    یہ در پردہ ھر وقت، جستجو جاننے کا سبب کا ھے

     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    سید بھائی ۔ مجھ نالائق کو خواہ مخواہ امتحان میں ڈال دیا ۔
    اصلاح کے لیے تو ہماری اردو پر ماشاءاللہ بہت اعلی پائے کے شعرا موجود ہیں۔ بالخصوص ایم اے رضا بھائی " فروغِ علم و فن" سیکشن میں شاعری کی کلاسز بھی شروع کرنے والے ہیں انشاءاللہ ۔

    میں اصلاح کرنے کے لائق نہیں۔ البتہ آپ کے شعر کے مفہوم کے پیش نظر جو مجھ سے بن سکا وہ پیش خدمت ہے۔


    بےوجہ پوچھتے ہیں ہربات کا سبب کیوں ؟
    ہمرازکے یوں انجا ں ہونے کا سبب کیا ہے ؟
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت شکریہ اصلاح کیلئے، نعیم بھائی،!!!!!
    بہت خوب، آپ واقعی کمال کی دسترس رکھتے ھیں،!!!!
    اور آپ کے انداز بیان کی کیا بات ھے،!!!!!
    ھم تو ایسی ھی جو زبان پر آتا ھے لکھتے چلے جاتے ھیں، اگر اسی طرح کچھ اصلاح ھوتی رھے، تو ھم بھی کچھ نہ کچھ سیکھ پائیں گے،!!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    نعیم کی جی کچھ اصلاح میں کر دون کیا
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بصد شوق اور بصد شکریہ جی
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آج اپنے شہر میں دہشت کا بازار جو گرم ھے
    خوف و ھراس پھیلایا اسے کیا کچھ شرم ھے

    گھر میں کسی کے دیکھو آج چولہا جلا نہیں
    خاموش وہ اپنی کٹیا میں، یہ اسکا بھرم ھے

    تو سمجھتا ھے کہ کوئی بھوک سے مرجائے گا
    ھر وہ چھوٹے بڑے کو پالتا ھے یہ اسکا کرم ھے

    چند شیطانوں سے کیوں گھبراتا ھے ھرجگہ
    مانگو جو مانگنا ھو، ھر طرف اسکا حرم ھے​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب سید بھائی ۔
    بہت درد دل سے لکھے گئے اشعار ہیں۔
    بہت عمدہ ۔
     
  16. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ، بہت خوب سوچ ہے سر۔
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب سید بھائی ۔
    بہت درد دل سے لکھے گئے اشعار ہیں۔
    بہت عمدہ ۔[/quote:13mv2pq3]

    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی،!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    واہ، بہت خوب سوچ ہے سر۔[/quote:2ip7n73m]


    خوش رھو "این آر پی" جی،!!!!!
    بہت شکریہ،!!!!
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے در سے جو درد دل آشنا ھوا
    قرار نہ رھا جب سے تیرا سامنا ھوا

    ھمارے نصیب میں یہ درد کیوں ھے
    اس درد کو کیا ھمیں ھی پالنا ھوا

    یہ درد بھی کیسا درد ھے جاتا نہیں
    قصور ھمارا جو ھاتھ تیرا تھامنا ھوا

    خوب بےوقوف بن گئے تیرے وعدے پر
    کوئی انتظار میں رھا اور تیرا ٹالنا ھوا

    ارمان تڑپ گئے کیوں یہ مڈبھیڑ ھوئی
    گلی کے نکڑ پر ھی جو تیرا جاننا ھوا
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ :a180: بہت اچھے سید جی واہ
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب سید بھائی ۔ دردِ دل کی داستاں خوب ہے۔
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رھو خوشی جی،!!!!!!!
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم بھائی،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  24. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت خوب سر۔ ٹَینِیسَن کے مطابق تو اِس درد کو پالنا ہی اچھا ہے۔


    I hold it true, whate'er befall
    I feel it, when I sorrow most
    Tis better to have loved and lost
    Than never to have loved at all
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب سر۔ ٹَینِیسَن کے مطابق تو اِس درد کو پالنا ہی اچھا ہے۔


    I hold it true, whate'er befall
    I feel it, when I sorrow most
    Tis better to have loved and lost
    Than never to have loved at all
    [/quote:1vi8we0c]

    بہت شکریہ این آر پی جی،!!!!!
    خوش رھو،!!!!

    اسی بات پر پرندوں پر کچھ مزاح نامہ ھوجائے،!!!!!

    درد کسی نے دیا تھا، نصیب میں کوئی لے گیا
    اپنےانڈے کوئی فاختہ کےگھونسلے میں دےگیا

    کیا کرے مجبور تھی فاختہ پہچان نہ وہ کرسکی
    چالاکی سیانے نے کی، مگر سہنا پڑ اسے گیا

    بچے انڈوں سےنکلے، کچھ کالےکالےسے تھے
    اڑنے پر جب وہ آئے، کوا اپنی امانت بھگا لے گیا​
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں کی چمک تو اب بھی ویسی ھے
    اب تو فرق صرف بالوں کی سفیدی ھے

    یوں تو پہلے بھی تمھیں ایسے دیکھا تھا
    انتظار میں جیسے کوئی گڑیا بیٹھی ھے

    پہلے گنگناتی ھوئی دوڑتی رھتی تھی
    آج کیوں خاموش ندیا جیسے بہتی ھے

    اب ارمان کیسا رہ گیا ھے تیرے دل میں
    آخری دم پر تیری شمع بھڑک اٹھی ھے​
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب :a180:
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!!خوش رھو،!!!!!
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اردو ادب پڑھتے پڑھتے ھم صاحبِ ادب ھوگئے
    الف سے اے تک با ادب سے بے ادب ھو گئے

    یونہی چلتے چلتے ھم نے حال ان کا پوچھ لیا
    نبض پر ھاتھ رکھتے ھی، صاحبِ مطب ھوگئے

    کیوں نظر نہ آئے ھمیں، وہ جان جاناں بعد میں
    نیم حکیم اور خطرہ جان ھم بے سبب ھوگئے

    دل کا یہ کیسا ارمان، ملزم سے مجرم بن گئے
    ھونٹ ایسے بندھے کہ بے زباں بے لب ھوگئے​
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ :a180: بہت لطف آیا پڑھ کے بہت خوب جناب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں