1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں (عبدالرحمن سید)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏24 فروری 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    شکریہ نعیم بھائی،!!!!!!!
    آپ کی محبت ھے اور آپکی دعائیں ھیں،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    شکریہ خوشی جی،!!!!

    آپکی عنایت اور نظرکرم ھے،!!!!!!
    دعاؤں کا طلب گار،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    جلدی جلدی لکھا کریں بہت انتظار کرواتے ھیں‌آپ تو
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت شکریہ،!!!!
    خوشی جی،!!!!!
    انشااللٌہ،!!!!!
    کوشش تو بہت کرتا ھوں لیکن اس کیلئے بھی موقع محل کی مناسبت سے ایک وقت ایسا درکار ھوتا ھے، جس میں دل سے وہ الفاظ ذہن میں خود بخود آ رھے ھوتے ھیں، تو لکھنے کا ایک الگ ھی لطف آتا ھے،!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت شکریہ،!!!!
    خوشی جی،!!!!!
    انشااللٌہ،!!!!!
    کوشش تو بہت کرتا ھوں لیکن اس کیلئے بھی موقع محل کی مناسبت سے ایک وقت ایسا درکار ھوتا ھے، جس میں دل سے وہ الفاظ ذہن میں خود بخود آ رھے ھوتے ھیں، تو لکھنے کا ایک الگ ھی لطف آتا ھے،!!!!

    خوش رھیں،!!!![/quote:2zu9y1p3]
    السلام علیکم سید بھائی ۔
    آپ نے بالکل درست فرمایا ۔
    شاعری یا تخلیق کوئی " چائے بنانا " نہیں ہوتا کہ جب چاہیں اٹھ کے بنانا شروع ہوگئے
    اور پھر جلدی جلدی بنا ڈالی ۔ :hasna:
    اسکے لیے مخصوص ماحول، مخصوص کیفیت، مخصوص پسِ منظر اور کوئی خاص تحریک چاہیےہوتی ہے۔

    سید بھائی ۔ آپ کی شخصیت اپنے نئے اوتار میں بہت پروقار اور وجیہہ لگ رہی ہے ۔ ماشاءاللہ :happy:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    نعیم بھائی،!!!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!!!
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    کڑکے میں کڑاکے کی، سردی جو پڑی ایک بار
    پاس پائی نہ پیسہ، پریشان تھا وہ دریا کے پار

    ایک جھونپڑے میں تھا وہ بیوی بچوں کے ساتھ
    اس مہنگائی میں روٹی کے بھی لالے تھے ھزار

    کہاں سے لائے وہ گرم کمبل اور لکڑیاں جلائے
    میسر نہیں اسکو چراغ کے تیل کی ایک دھار

    سامنے کوٹھی میں دیکھو کتنے سکوں سے
    بیٹھے انگیٹھیاں سلگائے اور پیتے ھوئے سگار

    شرم تجھ کو مگر نہیں آتی، بیٹھا ھے کیسے
    کبھی اپنی کھڑکی سے جھانک لے اے ناہنجار

    تیرے بچوں کے لئے تو زرق برق کے ھیں لباس
    وہ بھی تو کسی کے بچے، کپڑے دیکھو تار تار

    کچھ اپنا نظر کرم کیجئے، اب اٹھ کر تو دیکھئے
    ان کے چہروں پر بھی، شاید کہ آجائے یہ بہار
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    واوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو

    :a180:

    :a165:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت بہت شکریہ،‌ خوشی جی،!!!!!!
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    انکل جی ۔ آپ ہمیشہ دردِ دل کی بات کرتے ہیں۔ اور بالکل حقیقت ہوتی ہے۔
    اتنے اچھے کلام پر مبارکباد
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    انکل جی ۔ آپ ہمیشہ دردِ دل کی بات کرتے ہیں۔ اور بالکل حقیقت ہوتی ہے۔
    اتنے اچھے کلام پر مبارکباد[/quote:2jewhkbj]


    بہت شکریہ،!!!!
    نورالعیں جی،!!!!!!
    خوش رھو،!!!!!1
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    رھتا وہ ھمسفر، میرے ساتھ کب تک
    عرصہ ھوا بچھڑ کر دل میں ھے اب تک

    ھم مسافر ھیں ھر گلی و مکیں کے
    زندہ ھے دل میں، وہ دھڑکن جب تک

    فرض میرا یہ خوشیاں بانٹوں ھر جگہ
    کرتا رھوں گا خدمت جاں ھے تب تک

    عاجزی انکساری میں ھی خلوص ھے
    یہ پیغام محبت پہنچاتا رھوں سب تک

    ارمان دل کے چراغ، دل میں منور رکھو
    خلوص دل سے، صبح سے ھر شب تک​
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    دل میں سہانے خواب سجائے رکھتا ھوں
    آرزو محبت کے گلاب، کھلائے رکھتا ھوں

    انتظار میں بیٹھا کب سے تک رھا ھوں
    دیدار کیلئے اپنی نظر جمائے رکھتا ھوں

    چلنے سے پیروں میں پڑ نہ جائیں چھالے
    دیکھو راہ میں مخمل بچھائے رکھتا ھوں

    مشکل تو نہیں کچھ، راستہ ھموار ھے
    داغ نہ لگ جائے راہ چمکائے رکھتا ھوں

    تیری چاھت تیری الفت کا غلام ھوں
    ھرحکم پر سر اپنا جھکائے رکھتا ھوں

    ارمانوں کا بھی ایک ارمان دل میں ھے
    مہمان تیرے گھر کا بن بلائے رکھتا ھوں​
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت خوب بہت اچھے

    :a180:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    واہ سید بھائی ۔ بہت اچھا کلام ہے۔ :87:
    لگتا ہے سارا کلام ہماری بھابھی صاحبہ کے لیے لکھا ہے ۔
    اور آخری مصرعہ انکے میکوں والوں کے لیے لکھا ہے :201:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    نعیم بھائی،!!!!
    بہت شکریہ،!!!!1

    آپ کی بھابھی تو میرے ساتھ ھی ھیں،!!!!!!

    ھان‌ یہ شعر ان کے لئے ضرور ھوسکتا ھے،!!!!!!

    تیری چاھت تیری الفت کا غلام ھوں
    ھرحکم پر سر اپنا جھکائے رکھتا ھوں


    اس لئے کہ ھر شریف آدمی اپنی بیگم سے ڈرتا ضرور ھے، کوئی مانے یا نہ مانے،!!!!

    اور آخری مصرے کو جو آپنے بیگم کے میکے سے جوڑ دیا، وہ تو ٹھیک ھے کہ بن بلائے وہاں پہنچ ھی جاتے ھیں، اور بڑی آؤ بھگت ھوتی ھے، کیونکہ ان کی بیٹی جو ھمارے پاس رھتی ھے، لیکن میں تو ان کی بات کررھا ھوں جو ابھی شادی کے بندھن سے جڑے ھی نہیں ھیں، ان کا تو بس ایک ارمان رھتا ھے کہ کوئی بلائے نہ بلائے پھر بھی بہت سی تمناؤں میں سے ایک تمنا رکھتے ھیں، کہ ان کے دیدار کیلئے بن بلائے بھی جانا پڑے تو بھی تیار ھیں،!!!!!

    باقی تو ایک شاعر کا تخیل ھی ھے، اگر بیگمات کو پتہ چل جائے، تو قیامت ھی آجائے،!!!!!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    واہ بہت خوب۔۔مزاہ آگیا۔۔۔تبصرہ بھی اچھا ہے۔۔۔بہت ہی خوب سر ۔۔ :dilphool:
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    بہت شکریہ کاشفی جی،!!!!!!
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    انتظار میں رات ساری خوار جو تھی
    کھڑی جیسے، سنہری جوار جو تھی

    نہ وہ آگے بڑھے اور نہ ھم پیچھے ھٹے
    درمیاں وہ اپنے انا کی دیوار جو تھی

    وہ آنگن میں مست جھوم رھی تھی
    وھاں پر ھلکی ھلکی پھوار جو تھی

    تتلیوں کو ھم نے اٹھلاتے ھوئے دیکھا
    راہ میں رنگ برنگی پھلوار جو تھی

    جھانکتا میں کیسے انکی نظروں میں
    آنکھوں میں انکے لٹکی تلوار جو تھی​
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    آخر میں ایک شعر بعد میں ذہن میں آیا، ملاحظہ کیجئے گا،!!!!

    انتظار میں رات ساری خوار جو تھی
    کھڑی جیسے، سنہری جوار جو تھی

    نہ وہ آگے بڑھے اور نہ ھم پیچھے ھٹے
    درمیاں وہ اپنے انا کی دیوار جو تھی

    وہ آنگن میں مست جھوم رھی تھی
    وھاں پر ھلکی ھلکی پھوار جو تھی

    تتلیوں کو ھم نے اٹھلاتے ھوئے دیکھا
    راہ میں رنگ برنگی پھلوار جو تھی

    جھانکتا میں کیسے انکی نظروں میں
    آنکھوں میں انکے لٹکی تلوار جو تھی

    ارمان دل میں رکھ کر ھم تڑپ سے گئے
    زخمی دل میں لگی ایک وار جو تھی​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    واہ ۔ بہت خوب سید بھائی ۔
    بہت عمدہ کلام ہے۔ یہ شعر تو زبردست ہے۔
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    واہ ۔ بہت خوب سید بھائی ۔
    بہت عمدہ کلام ہے۔ یہ شعر تو زبردست ہے۔[/quote:36qojg6n]

    بہت بہت شکریہ،!!!
    نعیم بھائی،!!!!!
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    خیالوں میں دنیا اپنی بنا لیتا ھوں
    خوابوں میں تجھے اپنے سجا لیتا ھوں

    پاس نہ بھی ھو تو کوئی غم نہیں
    تصور میں تجھے، پاس بلا لیتا ھوں

    ناراض ھو کر بیٹھے کہیں بھی ھو
    سر کے بل تجھے آکر منا لیتا ھوں

    عشق ھے مگر اتنا بھی آسان نہیں
    فخر ھے تجھے دل میں بٹھا لیتا ھوں

    ارمان کو ادھورا چھوڑ کر جاتا نہیں
    دل میں اپنے پھول سا کھلا لیتا ھوں​
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    ھمممم ۔۔۔۔بہت ہی خوب۔ایکسلینٹ۔۔۔۔ :happy: :87:
    :222:
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    ھم ھیں تمھارے زندگی کے سہارے
    یہ وعدہ کیا ھے، سدا ھیں تمھارے

    جہاں جاؤ گئے، ھمیں وہاں پاؤ گئے
    چاھے یہاں ھو یا، اس دنیا کے کنارے

    غربت نہ امیری، دیکھی نہ سوچی
    ٹاٹ کا پیوند چاھے مخمل کے شرارے

    حسن کو کبھی پرکھا نہیں ھم نے
    بس چمک اٹھےجو، اندر دل کے حرارے

    ارمان بھی ھر ایک کا الگ الگ دیکھو
    رھے ھمیشہ کسی نہ کسی کے دلارے​
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    واہ بہت خوب :a180: :a165:
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    ھمممم ۔۔۔۔بہت ہی خوب۔ایکسلینٹ۔۔۔۔ :happy: :87:
    :222:
    [/quote:1h6b73pr]

    بہت شکریہ کاشفی جی،!!!!!
    خوش رھیں۔!!!!
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    خوش رھو خوشی جی،!!!!!!
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    سید صاحب۔
    بہت خوب کلام ہے۔
    آپ کا انداز بےساختہ ہوتا ہے۔ :mashallah:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تھوڑی سی توجہ چاھتا ھوں

    کبھی کبھی تو واقعی ایسا ہی ہوتا ہے سید بھائی
    آپ نے بہت عمدہ اشعار کہے ہیں۔
    :a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں