1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھوڑی باتیں پیزا کے متعلق

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از اخری انسان, ‏24 اکتوبر 2016۔

  1. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    پیزا کا نام سنتے ہی ہر شخص کے منہ میں پانی آجاتا ہے ۔ اسے تیار کرنے کا انداز کیسا ہی ہو لیکن اس میں گوشت ، پنیر اور سبزیوں کی آمیزش پیزا کو دنیا کے پسندیدہ کھانوں میں شامل کر دیتی ہے ۔
    دنیا بھر میں یکساں مقبول پیزا کی تاریخ دیکھی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس کے اصل موجد یونانی ہیں ۔
    انھوں نے ہی سب سے پہلے روٹی پر پنیر ، سبزیاں اور تیل ڈال کر پہلا پیزا تیار کیا ۔
    تاہم جدید پیزا ایک ہزار سال پہلے اٹلی میں بنایا گیا ۔ اٹلی میں نیپلز شہر کے پیزا نے بہت شہرت پائی ۔
    پیزا لفظ کی تاریخ ؟
    " پیزا " کا لفظ اٹلی کے شہر گائتا سے دریافت ہونے والی قدیم دستاویز میں بھی درج ہے ۔ ان کاغذات کا تعلق 997 ء کے دور سے ہے - اس سے معلوم ہوتا ہے کہ لفظ پیزا کی تاریخ ایک ہزار سال سے بھی زیادہ قدیم ہے ۔
    پیزا کتنی مقدار میں کھایا جاتا ہے ؟
    پیزا دنیا بھر میں کھائی جانے والی غذا ہے ۔
    ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ایک سال میں تقریبا " پانچ ارب " سے زائد پیزا فروخت کیے جاتے ہیں ۔
     
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی ڈش ہے ​
     
  3. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    پر مجھے پیزا بلکل اچھا نہیں لگتا جی
     
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ارے کیوں ،، ؟ اتنا مزے کا ہوتا ہے ،، ویسے پاکستانی کھا نے کی تو بات ہی کچھ اور ہے ،
     

اس صفحے کو مشتہر کریں