1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تھرتھراتے قلم، کر رہے ہیں رَقَم

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از این آر بی, ‏3 مئی 2008۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ سر۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی بہت خوب
     
  3. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    این آر بی صاحب۔ آپ نے بہت درد دل سے یہ الفاظ لکھے ہیں۔
    بہت عمدہ ماشاءاللہ ۔ بہت سی داد قبول فرمائیے
     
  4. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    شکریہ وسیم بھائی۔ اللہ تعالی سب پر رحم فرمائے۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ این آر بی بھائی ۔
    ایک بار پھر باقاعدہ اسی فورم میں بھی اتنی عمدہ نظم پر داد و ستائش قبول فرمائیے۔
    ہارٹ ٹچنگ نظم ہے۔ آنکھوں‌میں آنسو آجاتے ہیں
    اور دھیان بےاختیار امت مسلمہ پر روا ظلم و ستم کی طرف چلا جاتا ہے
    :a180:
     
  6. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ایک بار پھر حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ نعیم بھائی۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے۔
     
  7. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: بھائی اپ کا کلام پڑنے کا موقع ملا تخیل اپنے عروج پر ہے مگر وزن بحر اور ارکان شعر میں کچھ کمیاں ہیں اور کچھ زیادیتیاں ہیں آپ تخیل کی جس لہر میں چل رہے ہیں کوشش کریں کہ ساحر لدھیانوی صاحب کو بار بار پڑھیں اور نظم کی روح کو سمجھیں اور اس کی موسیقیت کو اپنے اندر اتارنے کی کوشش کریں پھر اپ خود بخود اپنے ہی لکھے ہو کو نئے سرے سے تصحیح کرنا شروع کردے گے اس اصلاح کے بعد جو چیز بنے گی وہ وہ پھر رہتی دنیا تک زندہ رہے گی



    واسلام احقر العباد

    ایم اے رضا
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    آپ کی توجہ اور آپ کے مشورے کا بہت شکریہ ایم-اے-رضا بھائی۔ ساحر کا کلام تو بہت ہی خوب ہے۔ انشاءاللہ، دہراتے رہیں گے۔
     
  9. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    Re: اداس عیدیں

    این آر پی ساحب

    :salam:
    جناب آپ کا یہ منظوم کلام پڑھ کر دل جیسے ہل گیا ہے۔ خدا ملت اسلامیہ پر رحم فرمائے، آمین
    سوئے ہوئے ضمیروں کو جھنجھوڑنے اور کھوئے ہوئے ایمانوں کی بر آمدگی کے لیے اس طرح کی شاعری ایک جہاد کا درجہ رکھتی ہے۔
    اللہ تعالیٰ آپ کی یہ سعی قبول فرمائے۔آمین

    والسلام
     
  10. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زبر دست :a165: کلام ھے :a150: قبول کیجیے :flor: :flor: :flor:
     
  11. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ طاہرہ مسعود صاحبہ، آپ کے یہ الفاظ پڑھ کر بہت حوصلہ افزائی ہوئی۔ جزاک اللہ خیر۔
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ اقرا جی۔ :flor:
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ھی خوب این آر پی جی،!!!! کیا بات ھے، خوب بہت خوب،!!! کہتے ھیں،!!!
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: اداس عیدیں

    بہت ہی عمدہ۔۔درد سے بھرپور۔۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    این آر بی بھائی کی یہ نظم ہر عید پر ایک کرب میں مبتلا کر دیتی ہے۔
    کاش ۔ ایسا کچھ نہ ہوتا۔
    یا
    کاش ۔ یہ سب کچھ تبدیل ہو جائے
     
  16. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ سر :a191:

    بہت شکریہ کاشفی :a191:

    تبدیل تو یہ سب ہو جائیگا انشاءاللہ۔ بس اپنی اپنی استعداد کے مطابق، اپنے اپنے حصے کے کام پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔
     
  17. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ایک دو تین چار

    بچوں کی کتاب میں ایک نظم پڑھی تھی

    ایک دو تین چار
    آؤ مل کر بیٹھیں یار
    پانچ چھ سات
    سنو ہماری بات
    آٹھ نو دس
    بات ہماری بس

    پھر اِس تصویر کو دیکھا تو خیال آیا کہ غریب بچوں کے لئے یہ نظم تھوڑی مختلف ہونی چاہیے۔

    [​IMG]


    (غریب) بچوں کی نظم

    (ابنِ منیب)

    (سب بچے کشکول اٹھا کر ایک آواز میں گائیں۔)

    ایک دو تین چار
    آؤ مل کر مانگیں یار
    ایسے دیس میں آنکھ کھلی ہے
    بے حس پبلک، جھوٹی سرکار

    ایک دو تین چار
    آؤ مل کر مانگیں یار

    اکرم کے ابو فوت ہوئے کل
    کافی رہتے تھے بیمار۔
    ہاسپٹل نے کہہ بھیجا تھا
    لاکھ لگیں گے اِن پر چار۔
    جانے والے چلے گئے بس
    رونا کیا اب زار و زار؟

    ایک دو تین چار
    آؤ مل کر مانگیں یار

    پکّی بستی میں شادی تھی
    کچی بستی سے تھوڑا پار۔
    لڑکے والوں نے لڑکی کو
    پانچ لاکھ کا ڈالا ہار۔
    دولت زیور حُسن ہے بچو
    تقوی صدقہ سب بیکار!

    ایک دو تین چار
    آؤ مل کر مانگیں یار
    ایسے دیس میں آنکھ کھلی ہے
    بے حس پبلک، جھوٹی سرکار
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    این آر بی بھائی ۔
    معاشرتی بے حسی کے بہت تلخ لیکن عمدہ طریقے سے صفحہء قرطاس پر بکھیرا ہے ۔
    آپ کے کلام کے ہر ہر لفظ سے درد و کرب کی جھلک نظر آتی ہے۔
    اللہ تعالی کرے کہ شاعروں کو ایسے کلام لکھنے کی کبھی ضرورت ہی نہ پڑے ۔

    لیکن نظم بہت اچھی ہے۔ :a180:
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    این آر بی جی ۔
    آپ نے معاشرتی ناہمواری کو ایک بار پر درد دل سے بیان کیا ہے۔
    بہت سی داد قبول فرمائیے۔ :mashallah:
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ نعیم بھائی اور نور جی۔ اللہ تعالی ہمارے دلوں کی سختی کو دور فرمائے۔
     
  21. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    (غریب) بچوں کی نظم

    (ابنِ منیب)

    (سب بچے کشکول اٹھا کر ایک آواز میں گائیں۔)

    ایک دو تین چار
    آؤ مل کر مانگیں یار
    ایسے دیس میں آنکھ کھلی ہے
    بے حس پبلک، جھوٹی سرکار

    ایک دو تین چار
    آؤ مل کر مانگیں یار

    اکرم کے ابو فوت ہوئے کل
    کافی رہتے تھے بیمار۔
    ہاسپٹل نے کہہ بھیجا تھا
    لاکھ لگیں گے اِن پر چار۔
    جانے والے چلے گئے بس
    رونا کیا اب زار و زار؟

    ایک دو تین چار
    آؤ مل کر مانگیں یار

    پکّی بستی میں شادی تھی
    کچی بستی سے تھوڑا پار۔
    لڑکے والوں نے لڑکی کو
    پانچ لاکھ کا ڈالا ہار۔
    دولت زیور حُسن ہے بچو
    تقوی صدقہ سب بیکار!

    ایک دو تین چار
    آؤ مل کر مانگیں یار
    ایسے دیس میں آنکھ کھلی ہے
    بے حس پبلک، جھوٹی سرکار



    بہت خوب بات کی آپ نے خاص کر ہاسپٹل کے متعلق تو سو فیصد درست ہے

    بہت عمدہ سدا خوش رہیں
     
  22. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ کشکول بھائی۔
     
  23. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    منتظر- منجمد

    (نوید ابنِ منیب)

    او آنے والے
    چلے بھی آؤ
    یہ دیر کیسی؟
    سویر کیسی؟

    صبا نے جب سے خبر یہ دی ہے
    تمہارے آنے کی بات کی ہے

    تھمی تھمی سی ہے دل کی دھڑکن
    رکا رکا سا جہاں ہے سارا

    کٹیں تو کیسے کٹیں یہ لمحے
    او آنے والے سنو خدارا!

    تمھارے آنے کی بات سن کر
    سراپا انتظار بن کر

    گزرتی ساعت ٹھہر گئی ہے۔

    چلے بھی آؤ
    یہ دیر کیسی؟
    سویر کیسی؟
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب ار بی جی

    مگر کچھ جانے والے تو لوٹ کے کبھی نہیں آتے چاہے کتنا پکاریں چاہے کتنا یاد کریں یا فریاد کریں
     
  25. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بہت خوب این آر بی بھائی
     
  26. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    بہت شکریہ آپ کی پسندیدگی کا۔
     
  27. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جناب این آر پی صاحب

    آپ کے کلام میں ایک گہرائی ایک مٹھاس ہے

    روانی درد اور حالات کا گہرا مشاہدہ اور تجزیہ ہے
    ساتھ ہی اپنے ان احساسات کو خوبصورت الفاظ میں ڈھالنا بھی آپ کو آتا ہے
    اس کے لیے ایک درد مند تقوی سے بھرپور دل چاہئیے جو آپ کے پاس ہے اللہ اس تقوی کو اور بڑھائے۔ آمین
    خوش رہیں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طاہرہ مسعود بہنا۔
    این آر پی نہیں۔ بلکہ این آر بی ۔۔ یعنی NRB ہیں۔
    اس سے پہلے چند اور صارفین بھی انہیں " پی " کہہ چکے تھے۔

    میں نے سوچا اگر بی اور پی کا فرق واضح نہ کیا تو کہیں خدانخواستہ بی پی کا مسئلہ نہ بن جائے۔
    اس لیے پیشگی اصلاح کردی۔ :hpy:
     
  29. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    طاہرہ مسعود بہنا۔
    این آر پی نہیں۔ بلکہ این آر بی ۔۔ یعنی NRB ہیں۔
    اس سے پہلے چند اور صارفین بھی انہیں " پی " کہہ چکے تھے۔

    میں نے سوچا اگر بی اور پی کا فرق واضح نہ کیا تو کہیں خدانخواستہ بی پی کا مسئلہ نہ بن جائے۔
    اس لیے پیشگی اصلاح کردی۔ :hpy:[/quote:14ldxo0e]


    :hasna: نعیم بھائی آپ لفظوں کے علاوہ حروف سے بھی بہت اچھا کھیل لیتے ہیں ماشاءاللہ۔ مزہ آیا پڑھ کر۔ باقی بلڈ پریشر کی آپ فکر نہ کریں، کنٹرول میں ہی رہتا ہے الحمد للہ :hasna:
     
  30. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ طاہرہ صاحبہ۔ اللہ تعالی آپ کو اِس نیک گمان کی جزا دے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں