1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تکبر کا حاصل

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    تکبر کا حاصل
    لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید ابلیس کا گناہ فقط تکبر ہے۔ لیکن میرا خیال ہے تکبر کا حاصل مایوسی ہے اور جب ابلیس کسی بات پرمعترض ہوا کہ وہ مٹی کے پتلے کو سجدہ نہیں کر سکتا تو وہ تکبر کی چوٹی پر تھا۔ لیکن جب تکبر ناکامی سے دو چار ہوا تو ابلیس نا امید ہوا۔ حضرت آدم علیہ السلام بھی جنت سے نکالے گئے لیکن وہ مایوس نہیں ہوئے۔ یہی تو ساری بات ہے۔ ابلیس نے دعویٰ کر رکھا ہے کہ میں تیری مخلوق کو تیری رحمت سے مایوس کر دوں گا، ناامید اورمایوس لوگ میرے گروہ میں داخل ہوں گے۔ اللہ جانتا ہے اس کے چاہنے والوں کا اغواء ممکن نہیں ۔وہ کنوئیں میں لٹکائیں جائیں یا صلیب پر، وہ مایوس نہیں ہوں گے۔ (بانو قدسیہ)​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں