بہت خوب کنول جی ۔ آپ تو کمال کا لکھتی ہیں۔ ماشاءاللہ بہت ہی دلکش اندازِ تحریر ہے۔ آپکی مزید پوسٹس کا انتظار رہے گا
اچھی کا وش ہے مگر میں اسے پڑھ نہیں سکا کیونکہ اس کا فونٹ بہت چھوٹا تھا آپ سے گزراش ہے کے اگر اس قدر مختصر ہو تحریر تو اس کو ٹائپ کر کے اگر پوسٹ کیا جائے تو سہولت رہتی ہے تصاویر لوڈ ہونے میں بھی ٹائم لیتی ہیں اور اس میں ٹیکسٹ کی کوالٹی بھی کچھ بہتر نہین آتی ـ
فیضان جی اصل مسلہ یہ ہے کہ مجھے وقت نہیں ملا کہ دوبارہ سے لکھ لوں، یہاں میں ان پیج سے کاپی کرتی ہوں تو ہوتا نہیں ہے اور اتنا لمبا افسانہ دوبارہ لکھنے کی ہمت نہیں ہوتی۔ میں وعدہ نہیں کرتی پر وقت ملنے پہ کوشش ضرور کروں گی ہاں البتہ فونٹ کچھ بڑا کیا ہے پسند کرنے کے لئے شکریہ جی ، ۔ ۔ ۔ :titli:
[center:12up1x] بہت بہت شکریہ عبد الرحمن جی ،۔۔۔ [/center:12up1x][/quote:12up1x] کافی عرصہ بعد جواب دے رھی ھیں کنول جی،!!!!! خیریت تو تھی،!!!!!! خوش رھیں،!!!!!!
[center:3ss2isak] بہت بہت شکریہ عبد الرحمن جی ،۔۔۔ [/center:3ss2isak][/quote:3ss2isak] کافی عرصہ بعد جواب دے رھی ھیں کنول جی،!!!!! خیریت تو تھی،!!!!!! خوش رھیں،!!!!!![/quote:3ss2isak] خیریت ہی خیریت جناب ،۔۔۔ بس وقت کی ستم ظریفی ہے ،۔۔۔ agal:
جواب: تو عشق کا بت کدہ ہے کنول صاحبہ مجھے افسانے پڑھنے میں کوئی خاص دلچسپی نہیں رہی کبھی ۔ مگر آپ نے کمال لکھا ہے الفاظ ایسے تھے جیسے مجھے جکڑ رہے ہوں ۔ الفاظ کا چناؤ تخیل سے جڑے وحدہ لاشریک کی محبت سے امڈ امڈ آ رہے تھے ۔ اللہ کی محبت میں مبتلا انسان کے قلم سے ایسی تحریر نکل سکتی ہے ۔ دنیاوی محبت کے شکار لکھنے کے لئے لفظوں کو ڈھونڈتے ہیں مگر یہاں الفاظ جیسے ہم سے خود مخاطب ہوں ۔ آپ سے گزارش ضرور کروں گا کہ اگر وقت ملے تو مزید تحاریر شئیر کریں یہاں پر ۔ محمودالحق
جواب: Re: تو عشق کا بت کدہ ہے ان پیج سے یونیکوڈ اور یونیکوڈ سے ان پیج میں کنورٹ کرنا کوئی مسئلہ نہیں رہا ۔ انتہائی آسان طریقہ کار والا سوفٹ وئیر ڈھونڈا ہے ۔ اگر آپ کو ضرورت ہو تو لنک فراہم کر دوں گا ۔ چند سیکنڈ میں کنورٹ ہوتا ہے ۔