1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تو جا ئے گا طیبہ نگر دیکھ لینا ۔۔ عبدالحلیم گونڈوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏2 مارچ 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تو جا ئے گا طیبہ نگر دیکھ لینا
    ثنا ان کی دے گی ثمر دیکھ لینا

    یہی التجا ہے مدینے کے والی
    سرِ حشر بس اک نظر دیکھ لینا

    نشاں سنگ پر ان کے قدموں کے ہونگے
    مرے شاہ کی رہ گزر دیکھ لینا

    جب اعمال کرنے لگیں تم کو رسوا
    جدھر مصطفیٰﷺ ہیں ادھر دیکھ لینا

    مجھےبھی اماں دےگی سایےمیں اپنے
    رداے شہِ بحر و بر دیکھ لینا

    ہوئے کسکی ڈیوڑھی سےمنگتےبھی سلطاں
    سمجھنا ہو تو ان کا در دیکھ لینا

    جو ہو دیکھنا جلوۂ رحمتِ رب
    مدینے کی شام و سحر دیکھ لینا"

    حلیم ان کی سیرت پہ جو بھی چلے گا
    بنے گا وہی معتبر دیکھ لینا
    ----
    عبدالحلیم گونڈوی​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تو جا ئے گا طیبہ نگر دیکھ لینا
    ثنا ان کی دے گی ثمر دیکھ لینا
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہی التجا ہے مدینے کے والی
    سرِ حشر بس اک نظر دیکھ لینا

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نشاں سنگ پر ان کے قدموں کے ہونگے
    مرے شاہ کی رہ گزر دیکھ لینا

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جب اعمال کرنے لگیں تم کو رسوا
    جدھر مصطفیٰﷺ ہیں ادھر دیکھ لینا

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مجھےبھی اماں دےگی سایےمیں اپنے
    رداے شہِ بحر و بر دیکھ لینا
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہوئے کس کی ڈیوڑھی سےمنگتےبھی سلطاں
    سمجھنا ہو تو ان کا در دیکھ لینا

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو ہو دیکھنا جلوۂ رحمتِ رب
    مدینے کی شام و سحر دیکھ لینا"

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حلیم ان کی سیرت پہ جو بھی چلے گا
    بنے گا وہی معتبر دیکھ لینا

     
  10. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں