1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

توا چکن فرائی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏27 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    توا چکن فرائی

    اجزاء: چکن تکہ پیسز چار عدد لیگز،مکھن50گرام،تیل1/2کپ،پیاز دو عدد،ہری مرچیں چھ عدد،ٹماٹر دو عدد،کریم ایک کپ،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پسی ہلدی1/2چائے کا چمچ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،پسا دھنیا ایک چائے کا چمچ،لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
    ترکیب: چکن تکہ پیسز پر گہرے کٹ لگا کر مکھن گرم کریں اور انہیں فرائی کر لیں۔ا ب توے پر تیل گرم کر کے ادرک لہسن فرائی کریں،پھر اس پر چکن تکہ پیسز،پسی لال مرچ،نمک،پسی ہلدی،پسا دھنیا،گرم مصالحہ ،پیاز اور ٹماٹر ڈال کر1/2کپ پانی ڈالیں اور ڈھک دیں۔جب چکن گل جائے تو کچن بیمر سے چپٹا کر لیں۔آخر میں ہری مرچیں،لیموں کا رس، کریم اور ہرا دھنیا چھڑک کر سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں