1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تم میرے کون ہو؟

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عرفان علی, ‏16 اکتوبر 2008۔

  1. عرفان علی
    آف لائن

    عرفان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2008
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں بھی تو حق رکھتاہوں
    کہ تجھے اپنا کہوں
    تجھے چاہوں تجھ سے بولوں
    تجھے وفا کہوں
    سحر کہوں شبنم کہوں
    یا صبا کہوں

    تجھے پھول کہوں
    اپنے آنگن میں لگاوں
    تجھے دیکھوں تجھے چھووں
    سینے سے لگاوں

    سورج کی نرم کرنوں کی طرح
    دھیمی سی دستک ہو تم
    اپنے در و دیوار کو
    ان کرنوں سے سجاوں

    چودھویں کی رات گھر کی چھت پہ
    اے چاند! تیری چاندنی میں نہاوں

    تجھے چاند کہوں یا
    چاندنی سمجھوں
    جسم و جاں سمجھوں
    روح کی طرح سمجھوں

    سینے میں اٹھے طوفاں کیوں؟
    جذبات میں آئے یہ ہیجان کیوں؟

    میں بھی تو حق رکھتا ہوں
    تجھے کوئی نام دے دوں
    تجھ سے بولوں
    کوئی بات کروں
    تجھے آواز دوں
    کوئی پیغام دے دو

    کیا اب بھی نہ سمجھو گئے
    تم میرے کیا ہو!
    مجھے جواب دو!!
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :a180:

    بہت اچھے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ عرفان بھائی ۔ آپ تو اچھے خاصے شاعر نکلے۔
    کافی اچھی نظم ہے۔
    مزید کاوشیں بھی ارسال کیجئےگا۔ انتظار رہے گا۔
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عرفان جی،!!!!! :a180: :a165:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں