1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تمھاری محبت میں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از وقاص, ‏2 نومبر 2007۔

  1. وقاص
    آف لائن

    وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2006
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اگر ہزار مرد تمھاری محبت میں مبتلا ہوں تو
    یقیناَََ رسول حمزہ ان میں سے ایک ہو گا

    اگر ایک سو مرد تمھاری محبت میں مبتلا ہوں تو
    رسول حمزہ ان میں ظاہر ہے ضرور شامل ہو گا

    اگر دس مرد تمھاری محبت میں مبتلا ہوں تو
    رسول حمزہ ان میں سے ایک ہو گا

    اگر ایک مرد تمھاری محبت میں مبتلا ہو تو
    وہ رسول حمزہ کے سوا کون ہو گا

    اور اگر تم تنہا ہو، اکیلی ہو
    اور کوئی بھی تمھاری محبت میں مبتلا نہیں ہے
    تو یقین کر لینا کہ
    کہیں بلند پہاڑوں میں
    رسول حمزہ مر گیا ہے

    مستنصر حسین تارڑ کے “شہپر“ سے
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    واہ وقاص بھائی ۔

    میں آپکے اعلی ذوق سے ہمیشہ ہی معترف رہا ہوں۔

    یہ نظم بھی بہت عمدہ ہے۔
     
  3. وقاص
    آف لائن

    وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2006
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شہپر میں اس کی بات ہی اور تھی،
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وقاص بھائی ۔ یہ نظم تو مجھےبھی پسند آئی ۔ لیکن یہ شہپر کیا ہوتا ہے ؟؟ :84:
     
  5. وقاص
    آف لائن

    وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2006
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تارڑ صاحب نے ڈرامہ لکھا تھا جس کا تھیم سونگ تھا یہ- بہت پاپولر ہوا تھا یہ ڈرامہ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معلومات میں اضافہ پر بہت شکریہ وقاص بھائی ۔
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شہپر کیا ہوتا ہے

    نعیم بھائی لکھتے ہیں
    شہپر میں اس کی بات ہی اور تھی،

    وقاص بھائی ۔ یہ نظم تو مجھےبھی پسند آئی ۔ لیکن یہ شہپر کیا ہوتا
    ہے
    نعیم بھائی ھم لوگ سندھی زبان میں شھپر بڑی مونچھوں کو کھتے ہیں
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پھر تو پیر پگاڑا سے لے کر بے شمار بدمعاش “شہپر“ ہوئے نا ؟؟
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :176: :176: :176:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں