1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تمام نبیوں,رسولوں میں ہے مقام بڑا ۔۔ خورشید عالم خورشید

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 فروری 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تمام نبیوں,رسولوں میں ہے مقام بڑا
    خدا کے بعد ہمارے, نبیﷺ کا نام بڑا

    دی امامت رہے نہ شک باقی
    مقتدی ہیں کہ ہے, امام بڑا

    خدا نے عالم ارواح میں,بروز الست
    کیا تھا جشن محمدﷺ کا, اہتمام بڑا

    زمانے بھر کے سلاطین,حکمرانوں سے
    نگاہ رب میں ہے, محبوب کا غلام بڑا

    جو لوگ کرتے ہیں, حمد و ثناء محمدﷺ کی
    بروز حشر ملے گا, انھیں انعام بڑا

    ثناء میں کرتا ہوں خورشید پیارے آقاﷺ کی
    میری بساط سے بڑھ کر ہے,میرا کام بڑا
    ------
    خورشید عالم خورشید
    27-02-2020



     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تمام نبیوں,رسولوں میں ہے مقام بڑا
    خدا کے بعد ہمارے, نبیﷺ کا نام بڑا
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زمانے بھر کے سلاطین,حکمرانوں سے
    نگاہ رب میں ہے, محبوب کا غلام بڑا
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو لوگ کرتے ہیں, حمد و ثناء محمدﷺ کی
    بروز حشر ملے گا, انھیں انعام بڑا
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ثناء میں کرتا ہوں خورشید پیارے آقاﷺ کی
    میری بساط سے بڑھ کر ہے,میرا کام بڑا
     
  6. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں