1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تلوار چل رہی ہے نظارہ علی کا ہے ۔ محمد شبیر انصاری فقیرا خاں دربھنگہ بہار

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تلوار چل رہی ہے نظارہ علی کا ہے
    دشمن وہ اٹھ نہ سکے جو مارا علی کا ہے
    پھر کربلا میں آج جو ماتم حسین ہے
    چارو طرف سے گونج نعرہ علی کا ہے
    دیکھا ہے آسمان سے پوری جہاں ادھر
    پل پل میں گھومتا جو ستارہ علی کا ہے
    کوشش کریں تو نام پکارا علی کا ہے
    سارے جہاں میں ایک جو نعرہ علی کا ہے
    پانی میں دشمنو ں نے جو پہرا لگا دیا
    پانی بجاءے گھر جو گزارا علی کا ہے
    تلوار چل رہی ہے نظارہ علی کا ہے
    کوشش کریں تو نام پکارا علی کا ہے
    سارے جہاں میں آج بھی زندہ حسین ہے
    سجدے میں سر کٹا لیا پیارا علی کا ہے
    پرچم نبی کا چاند ستارا علی کا ہے
    شبیر کربلا میں پیارا علی کا ہے
    ----
    محمد شبیر انصاری فقیرا خاں دربھنگہ بہار​
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں