1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تلاشِ حق

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏8 جون 2018۔

?

اہلِ سخن حضرات میرے اشعار پر تنقید اصلاح اور اپنی رائے سے نوازیں

  1. اجازت ہے

    0 ووٹ
    0.0%
  2. اجازت ہے

    0 ووٹ
    0.0%
ایک سے زائد ووٹ ڈالے جا سکتے ہیں
  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    (ہزج مثمن اشتر)
    فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن
    ----------------------
    تیری ذات کا کچھ عرفان چاہتا ہوں میں
    کوئی قطرہ میرے رحمن چاہتا ہوں میں

    مانتا ہوں تُو ہے ہر فہم سے ہی بالا تر
    تیری کچھ تو پھر بھی پہچان چاہتا ہوں میں

    مانتا ہوں ہے میری ہی تو یہ خطا ساری
    اب نجات کا کچھ سامان چاہتا ہوں میں

    جھوٹ اور سچّائی تو ملے ہیں آپس میں
    جھوٹ اور سچ کی پہچان چاہتا ہوں میں


    پاؤں چوم لوں اُس کے اور جان دوں اُس پر
    رب سے جو ملا دے انسان چاہتا ہوں میں

    کوئی تو ہو جو لوٹائے سکونِ دل میرا
    اہلِ دل کی کوئی دوکان چاہتا ہوں میں

    جی رہا ہوں گُھٹ گُھٹ کر میں دیارِ شر میں یوں
    ہوں کسی کا یوسف کنعان چاہتا ہوں میں
    چاہتا ہے ارشد چاہت رسول کی یا رب
    پختہ تجھ پہ یا رب ایمان چاہتا ہوں میںاہلِ
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے عشق کی انتہاچاہتا ہوں
    میری سادگی دیکھ کیا چاہتاہوں

    علامہ اِقبالؔ

    آپ کی یہ خیال افروز اور فکرانگیز غزل پڑھ کر بے اِختیار علامہ صاحب کا شعر ذہن میں گونج اُٹھا۔آپ کی تخلیق لاجواب ہے ،٘ماشا ٔ اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں