1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از علی عثمان, ‏30 جولائی 2006۔

  1. علی عثمان
    آف لائن

    علی عثمان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جولائی 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہماری اردو کے تمام ممبران کو میری جانب سے السلام و عیلکم

    میں‌آج ہی اس ویب سائت کا ممبر بنا ہوں اور مجھے سب لوگوں کا زوق دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ اس کاوش پر ہماری ارودی ڈاٹ کام کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں باقی جناب اب گپ شپ چلتی رہے گے۔

    تالیاں میری بے بسی بجاتے رہے میں تڑپتا رہا وہ مسکراتے رہے
    ہم نے مسجد بھی فہیم نہیں چھوڑ دی اور میکدے کے چکر بھی لگاتے رہے۔

    والسلام
    علی عثمان
     
  2. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    علی عثمان بھائی!

    ہم سب کی طرف سے آپ کو “ہماری اردو“ پر خوش آمدید
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ہماری اردو میں خوش آمدید اور ہماری کاوشوں کو سراہنے کا بے حد شکریہ۔ بس اب آپ آتے جاتے رہیئے گا، خوب رونق لگے گی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں