1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعارف ۔ از کفایت ایلیا

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از کفایت ایلیا, ‏19 نومبر 2015۔

  1. کفایت ایلیا
    آف لائن

    کفایت ایلیا ممبر

    شمولیت:
    ‏16 نومبر 2015
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    سلام علیکم دوستان ذی وقار آداب !کفایت حسین ایلیا کہتے ہیں مجهے یہی کوئی تین چار دن پہلے آپ جیسے خوبصورت ،حسین ،دلربا ،دل کشا ،دلآویز ،خوشنما ،خوش کن اور دل کو خوشی سے نہال کر دینے والے گلابوں اور متنوع پهولوں کے گلدستے کی رفاقت کا شرف عظیم ملا .آپ جیسے پهول اور گلاب صفت فورم کے ساتهیوں کی اس رفاقت سے میرا دل باغ باغ ہونے لگا هے کیونکہ ہم آبلہ پایان شوق ادب میں سے ہیں اور جب ہم اردو ادب کی نئی سرسبز وادیوں کی تلاش میں چل پڑے تو آپ کا سات نصیب ہوا اور یوں ہم کاروان آبلہ پایان شوق کا ایک نئا فرد ٹهرے
     
    عباس حسینی، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید جناب ۔آپ کا مختصر سا تعارف اچھا لگا شکریہ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا من موہنا تبصرہ شاندار لگا ۔ اور ساتھ ہی آپ کی خدمت میں ہماری پیاری اردو کا روایتی تعارفی پرچہ حاضر خدمت ہے :dilphool:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کفایت ایلیا صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  5. کفایت ایلیا
    آف لائن

    کفایت ایلیا ممبر

    شمولیت:
    ‏16 نومبر 2015
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف
    سوال 1 .نام ،کفایت حسین ایلیا
    سوال2. تخلص ،ایلیا ، پسند آیا تها اس لئے رکها گیا کہا جاتا هے ناں کہ پسند دا کوئی مول نہیں"
    سوال3.ایم اے ایجوکیشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد بی اے آنرز (عربک لیڑیچر ) تعلیم اس لیے ضروری هے کیونکہ تعلیم کے ذریعے علم،آگاہی ،بصیرت ،معرفت جیسے تمام کمالات حاصل کیئے جا سکتے ہیں علم کے حصول کے بغیر اپنے وجد کے نہاں خانے میں موجود ظلمتوں کو کارفر کر کے اس میں علم و آگہی اور بصیرت کے جهلملاتے فانوس روشن نہیں کئے جا سکتے اور نہ ہی معاشرے کی ناہمواریوں اور ظلمتوں کو مٹا کر ان کی جگہ انسانی اعلی اقدار کی جگمگاتے چارغ روشن کئے جا سکتے ہیں بنا بریں اس کار بلند کی انجام دہی کے واسطے تعلیم کے زیور سے اپنے آپکو پوری طرح آراستہ وپیراستہ کرنا ایک ناگزیر امر هے تاکہ ان بلند و بالا اوپر اعلی وارفع مقاصد کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے
    س4.اردو ادب کا مطالعہ خود نثری ادب کی تخلیق اپنا مرغوب مشغلہ هے
    س5.مستقبل کے عزائم میں" اردو ادب کی خدمت " کرنا شامل هے اگر اردو زبان کو عملی طورسرکاری زبان نہ قرار دیا گیا تو اس حوالے سے بهر پور تحریک چلانے کے عزائم بهی ہیں تا کہ پاکستانی قوم اردو زبان ہی کو تمام شعبہ هائے زندگی میں اپنا اوڑهنا بچهونا بنائےرکهے
    س6.ہماری اردو"سے تعارف اس طرح ہوا تها کہ ایک دوست کو جب میں نے اپنا ایک ادبی شہ پارہ ارسال کیا تو انہوں نے مجهے "پیاری اردو "کا ایڈریس ارسال کیا اور جونہی میرے دوست نے مجهے ایڑریس ارسال کیا تو میں نے آو دیکها نہ تاو اس حسین قافلے میں شامل ہو بیٹها اور اس شعر کا مصداق بن بیٹها
    ترے پہلو سے لگا ہوں تو یہ محسوس ہوا
    کوئی کشتی کسی ساحل سے لگی ہو جیسے
    (میرے چهے6 سوالوں کے جواب مکمل ہو گئے )
    س6.
     
    عباس حسینی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. کفایت ایلیا

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا بہت شکریہ
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ جناب

    اردو کیلئے تحریک نے دل خوش کردیا اس کے کچھ خدو خال بیان کریں گے
     
    کفایت ایلیا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. کفایت ایلیا
    آف لائن

    کفایت ایلیا ممبر

    شمولیت:
    ‏16 نومبر 2015
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    اسکے خد وخال بارے جناب کی خدمت اقدس میں عرض یہ هے کہ پاکستانی قوم ایک آزاد ،بیدار ،محب وطن ،علم دوست اور اپنی ثقافت وتہزیب سے محبت رکهنے والی قوم هے لیکن مسئلہ یہ هے کہ ہماری سیاسی قیادت کی اپنی ثقافت سے چنداں محبت نہیں اور زبان کسی بهی ثقافت کا سب سے بڑا مظہر ہوا کرتی هے ہمیں اپنی ثقافت ،اپنی روایات ،اپنی تہزیب ،اپنے لباس ،اپنے تمتدن اور اپنے وطن ہر چیز پہ ترجیح دینی چاہیئے .ہم اپنے تعلیمی اداروں میں ایک اجنبی اور نامحرم زبان کو کیں ذریعئہ تعلیم بنائے رکهیں کیا ہماری اپنی کوئی زبان نہیں هے کیا ہم کوئی گونگے لوگ ہیں تو لهزا ہمیں اپنے دفتروں ،سرکاری اداروں ،ملکی تعلیمی،اعلامی،سیاسی ،معاشی اقتصادی اور ثقافتی اداروں میں اردو ابان کو باکل اس طرح نافذ کر دینا چاہیئے جس طرح چین ، ایران ،جاپان ،جرمن ،فرنس اور دیگر ممالک میں ملکی اور قومی زبان کو سرکاری زبان قرار دیکر اسے نافذ کیا گیا هے اگر نافذ نہیں کیا جاتا تو اپنی زبان و ثقافت سے محبت رکهنے والے سیاسی ،تعلیمی ،ادبی با اثر حلقوں کو اردو زبان کے نفاز کو عملی بنانے کیلئے عوامی جد وجہد کرنی چاہیئے اور جوانوں میں اس حوالے سے شعور و آگاہی کے فانوس روشن کرنے کی اشد ضرورت هے بنا بریں نوجوان طبقے میں مختلف پروگرامز ،سیمنارز اور کانفرنسز کے ذریعے سے آگاہی دینے کی ضرورت هے
     
    عباس حسینی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس موضوع پر کوئی اچھا سا مضمون عطا ہو
     
  12. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    محترم دوست کفایت حسین ایلیا کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
    تعارف بہت اچھا لگا۔۔۔

    انشاء اللہ بہت جلد ہم ان کے ادبی شہہ پاروں سے مستفیض ہوں گے۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں