1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویر کی مناسبت شعر

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏25 فروری 2019۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ‏تم پـرندے کا دکھ نہیں سمجھے
    پیڑ پر گھونسلہ نہیں، گھر تھا

    سید فاخر رضوی

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ‏دونوں سائے کی طرح ساتھ لگےہیں میرے
    کبھی دشمن سے کبھی یار سے خوف آتا ہے.
    gplus-1450485254.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جنگل کے سناٹے سے کچھ نسبت تو ہے
    شہر کے ہنگامے میں پھرتا کون اکیلا
    gplus1203878216.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ‏کہیں آرزوئے سفر نہیں، کہیں منزلوں کی خبر نہیں...
    کہیں راستہ ہی اندھیر ہے کہیں پا نہیں کہیں پر نہیں
    فرحت عباس شاہ
    gplus-667449835.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں