1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویریں اور وڈیو نہیں کھُل رہیں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏21 مارچ 2018۔

  1. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس کافی سے زیادہ وڈیو اور تصویریں نہیں کھُل رہی ہیں
    کیا میری پریشانی کا کوئی حل ہے کسی کے پاس
     
    ھارون رشید اور کنعان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    آپ ناظم ہیں اور ٹیم کا حصہ اور اس مسئلہ کا حل آپ کے پاس نہیں؟ سمائل!

    بہت سے پوسٹ اور ویڈیوز کچھ عرصہ بعد ماسٹر لنک سے ہٹ جاتی ہیں اس لئے وہ کسی کے پاس اور کہیں بھی نہیں کھلتیں اس پر پریشانی والی کوئی بات نہیں، اگر بات سمجھ آئے تو بہتر ورنہ نہ کھلنے والی کسی بھی تصویر یا ویڈیو کا لنک یہاں فراہم کریں چیک کر کے بتا سکتا ہوں کہ کیا مسئلہ ہے۔


    والسلام


     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم جی کا مسئلہ کچھ پیچیدہ ہے ان کے پاس تمام ویڈیوز اور تصاویر نہیں کھل رہیں

    میں نے حماد صاحب کو کال کی ہے وہ دیکھتے ہیں
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    یہ براؤزر کونسا استعمال کر رہے ہیں۔
    لیپ ٹاپ کونسا ہے۔
    کمپیوٹر میں سپیس ہے یا نہیں، جیسے سٹوریج جتنی تھی وہ سب فل ہو چکی ہو۔
    جاوا سکرپٹ کام کر رہا ہے یا نہیں۔
    انٹرنٹ کی سپیڈ کم ہو نہیں ہو چکی۔

    والسلام
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ
    سسٹم شاید کوارڈ کور ہے انٹر نیٹ پی ٹی سی ایل
    ونڈو سیون

    جاوا سکرپٹ کا نہیں پتا ان سے پوچھا تو بھی یہی جواب ہوگا
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں