1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصدیق کی ای میل موصول نہیں ہوئی

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از صائمہ, ‏5 ستمبر 2013۔

  1. صائمہ
    آف لائن

    صائمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2013
    پیغامات:
    41
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    میرا یوزر نیم صائمہ ہے اور ادھر ہیڈنگ کے علاوہ انگلش لکھنے کی سہولت نہیں ہے میں اپنا ای میل کیسے ٹائپ کروں
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,104
    موصول پسندیدگیاں:
    7,348
    ملک کا جھنڈا:
    صائمہ جی آپ کا اکاؤنٹ ایکٹو کر دیا گیا ہے۔ اب آپ لاگ ان ہو سکتی ہیں۔ اور اردو لکھتے ہوئے انگلش لکھنے کے لیے Ctrl+Space یعنی کنٹرول کا بٹن دبا کر رکھیں اور سپیس کا بٹن دبائیں تو انگلش لکھی جا سکے گی۔ دوبارہ اردو لکھنے کے لیے اسی عمل کو پھر سے دوہرائیں۔
    آپ کو فورم پر خوش آمدید
    آپ کی طرف سے اچھی اچھی شیئرنگ اور شراکت کا انتظار رہے گا۔
    شکریہ
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
    نجی اللہ، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,394
    موصول پسندیدگیاں:
    16,802
    ملک کا جھنڈا:
    صائمہ جی فورم پر آپ کو خوش آمدید امید ہے کہ آپ کو فورم پسند آیا ہوگا
     
  4. حاجن خوشی
    آف لائن

    حاجن خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 ستمبر 2013
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    63
    ملک کا جھنڈا:
    تصدیق کی ای میل موصول نہیں ہوئی

    مجھے بھی تصدیق کی ای میل ابھی تک موصول نہیں ہوئی آج 2 دن ہو گئے رجسٹر ہوئے۔۔۔:(
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,394
    موصول پسندیدگیاں:
    16,802
    ملک کا جھنڈا:
    @حاجن خوشی جی تکلیف کیلئے معذرت ۔ کچھ تکنیکی خرابی تھی آپ کا اکاؤنٹ ایکٹو کردیا گیا ہے ۔
    آپ کی آمد کے منتظر ہیں
     
  6. ام عباس
    آف لائن

    ام عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2013
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی ابھی تک تصدیقی ای میل وصول نہیں ہوئی ۔ ۔ ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,394
    موصول پسندیدگیاں:
    16,802
    ملک کا جھنڈا:
    @ام عباس بیٹا جی آپ کا اکاؤنٹ ایکٹو ہے
     
    Last edited: ‏11 اکتوبر 2013
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں