1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصاویر اور ویڈیوز کیسے اپلوڈ کی جایئں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ابراہیم مرزا, ‏22 اکتوبر 2015۔

  1. ابراہیم مرزا
    آف لائن

    ابراہیم مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    احباب کو سلام۔
    مجھے تصاویر اور ویڈیوز کو اپلوڈ کرنے میں تھوڑی پریشانی ہو رہی ہے۔
    دراصل جب میں تصویر اپلوڈ والی سہولت پہ کلک کرتا ہوں تو وہان صرف انٹرنٹ سے اپلوڈ کی آپشن موجود ہے،یعنی کہ آپ وہاں لنک پیسٹ کر دیں ،کیا ایسا ممکن نہیں کہ میں اپنے سسٹم سے کوئی فائل (تصویر ،ویڈیو)اٹیچ کر لوں ۔۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    video.png image.png


    پاکستانی55 بھائی جان ذرا تفصیل بیان کردیں میں کافی سارا مصروف ہوں یا پھر کچھ دیر بعد میں پھر حاضر ہوتا ہوں
     
    Last edited: ‏23 اکتوبر 2015
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے علاوہ فیس بک میں سے کوئی فوٹو یہاں پیسٹ کرنا ہوتو پہلے اس فوٹو کو کاپی کریں اور یہاں ونڈو میں پیسٹ کردیں۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور محمد کاشف اختر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر صحیح ہے تو اب کامیابی کی راہ پر گامزن ہوں گے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں