1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تسکینِ جانِ احمدِ مختار ، فاطمہ ۔۔ از: سید سبطِ حسنین (نقی)

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تسکینِ جانِ احمدِ مختار ، فاطمہ
    ہے گلشنِ رسول کی مہکار، فاطمہ

    جانِ بتول، سیدِ و سردارِ کل جہاں
    جانِ حضور سیدِِ ابرار ، فاطمہ

    حسن و حسین پھول ہیں، گلزار فاطمہ
    "میں ہوں تمہاری آل کا حبدار فاطمہ"

    "بِضعَةُ مِنّی" آپ کو، سرکار نے کہا
    کس کی مجال کرسکے ، انکارِ فاطمہ

    "اِلَّا المُوَدّةَ فِی القُربی' " کے ضمن میں
    آلِ نبی میں سب کی ہیں ،سالار فاطمہ

    جنکے لیے حضور ہیں تکریم کو کھڑے
    میری عقیدتوں کا ہے اظہار فاطمہ

    شرم و حیا کا پیکرِ نایاب فاطمہ
    صبر و رضا کے روپ میں، مینار فاطمہ

    رہتا ہے لب پہ صورتِ اذکار، فاطمہ
    ہر گھر میں ہے ضرورتِ، افکارِ فاطمہ

    سکھلاؤ بیٹیوں کو اسوہ بتول کا
    ضامن نقی نجات کا، کردارِ فاطمہ
    ----------
    از: سید سبطِ حسنین (نقی)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تسکینِ جانِ احمدِ مختار ، فاطمہ
    ہے گلشنِ رسول کی مہکار، فاطمہ

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جانِ بتول، سیدِ و سردارِ کل جہاں
    جانِ حضور سیدِِ ابرار ، فاطمہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حسن و حسین پھول ہیں، گلزار فاطمہ
    "میں ہوں تمہاری آل کا حبدار فاطمہ"

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    "اِلَّا المُوَدّةَ فِی القُربی' " کے ضمن میں
    آلِ نبی میں سب کی ہیں ،سالارفاطمہ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جنکے لیے حضور ہیں تکریم کو کھڑے
    میری عقیدتوں کا ہے اظہار فاطمہ

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شرم و حیا کا پیکرِ نایاب فاطمہ
    صبر و رضا کے روپ میں، مینار فاطمہ

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رہتا ہے لب پہ صورتِ اذکار، فاطمہ
    ہر گھر میں ہے ضرورتِ، افکارِ فاطمہ

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سکھلاؤ بیٹیوں کو اسوہ بتول کا
    ضامن نقی نجات کا، کردارِ فاطمہ

     

اس صفحے کو مشتہر کریں