1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تری حمد کیسے کرے کوئی بندہ ۔بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تری حمد کیسے کرے کوئی بندہ
    بشر کو ہے محدود عرفان تیرا
    خدایا میں عاجز ہوں تیری ثنا سے
    مجھے حمد کرنی تو خود ہی سکھا دے
    ہے تو خالقلم یزل میرے مولا
    جو تیرے سوا ہے وہ ہے تیرا بندہ
    یہ دریا ، سمندر یہ پانی کے چشمے
    ہیں تیری ہی تخلیق کے سب نمونے
    عبادت کے لایق ہے اک تیری ہستی
    چلے دوجہاں میں فقط تیری مرضی
    ہے سورج ترے نور کا ایک ذرہ
    جہاں میں ہے جس کے سبب سے اجالا
    نہ تیرے سوا کوئی حاجت روا ہے
    نہ تیرے علاوہ کوئی بادشہ ہے
    تجھے چھوڑ کر جائیں کس در پہ مولا
    ہے تیرے سوا کیا کوئی اور اپنا
    تجھے ہی پکارینگے ہم یا الہی
    کہ تو ہی حقیقی ہے بندوں کا حامی
    دعا گو ہے تجھ سے بلال حسینی
    دکھا دے مجھے راہ خیر الورا کی
    ----
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں