1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات سامنے آنے لگے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏21 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات سامنے آنے لگے
    upload_2019-9-21_4-39-0.jpeg
    نئے بلدیاتی نظام کے تحت انتخابات کرانا خواب بن گیا تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات سامنے آنے لگے۔

    لاہور نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان بلدیاتی الیکشن مقررہ وقت پر کروانا چاہتے ہیں لیکن پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کی تیاریاں نامکمل نکلی ہیں، خفیہ کمیٹی نے عمران خان کو رپورٹ جمع کروا دی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق موجودہ تنظیم کیساتھ بلدیاتی الیکشن میں جانا خطرناک قرار دیدیا گیا ہے۔ سنٹرل پنجاب کی قیادت کا اعجاز چودھری پر عدم اعتماد کا اظہار بھی سامنے آ گیا ہے۔

    رپورٹ کے مطابق اعجاز چوہدری نے عام انتخابات میں پارٹی کی جیتی ہوئی نشست ہار دی، تاہم قیادت ن لیگ کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں