1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تبدیلیاں اور میرا اکاؤنٹ!!!

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏16 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    Online

    Guest مہمان

    ارے واہ بھئی! مجھے تو تبدیلی بہت اچھی لگی۔ سالگرہ والا حصہ۔۔۔! بہت ہی اچھے! لگتا ہے میرا آیڈیا آپ لوگوں نے لے لیا ہے۔ :soch: میں نے ہر مہینے سالگرہ کی مبارکباد کی لڑی شروع کرنا تھی اب پتا چل جایا کرے گا۔ امید ہے سب بچے بہن اور بھائی اپنی صحیح عمر بتا کر ہم سے مبارکباد وصول کریں گے :87: اجازت۔ ویسے دریاب بھائی میرا اکاؤنٹ معطل ہو گیا ہے :rona: جلدی سے بحال کریں ناں پلیز!
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زیادہ “میں، میں“ بندے کو بہت سارے مراتب سے معطل کروا دیتی ہے۔ :soch:
     
  3. Guest
    Online

    Guest مہمان

  4. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آداب ۔

    اب چیک کریں لاگن کر کے امید ہے کہ اکاؤنٹ بحال ہو چکا ہو گا

    والسلام
     
  5. Guest
    Online

    Guest مہمان

    میرا اکاؤنٹ بحال نہیں ہوا جی :rona: چلیں کوئی بات نہیں میں ویسے بھی جا رہی ہوں ۔۔۔۔ :car: میکے پیکے!!! :khudahafiz: :91: :a172:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں