1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تازہ غزل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈاکٹر راشد محمود رانا, ‏13 جون 2012۔

  1. ڈاکٹر راشد محمود رانا
    آف لائن

    ڈاکٹر راشد محمود رانا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2012
    پیغامات:
    55
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    مغربی تہذیب کے زنداں میں مسلسل
    محصور ہیں احساس مگر کر نہیں پاتے
    آزاد ہوئے سلف کی اقدار سے کچھ یوں
    احساسِ ندامت کسی خاطر نہیں لاتے
    حصولِ مادیت کی سوچ نے برپا کیا طوفاں
    کہ انسانوں سے انساں اب محبت کر نہیں پاتے
    ھوئی ہیں درسگاہیں مغربی تہذیب سے مغلوب
    کسی بھی طور تربیت یہاں کچھ کر نہیں پاتے
    فقط اس ایک نقطے پربڑا مغموم ہے راشد
    فخر تہذیبِ اسلامی میں ہم کیونکر نہیں پاتے
    (ڈاکٹرراشدمحمودرانا)
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تازہ غزل

    کوشش جاری رکھیے ڈاکٹر صاحب۔۔بہتری آتی جائے گی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں