1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تازہ ترین

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرہ مسعود, ‏4 ستمبر 2013۔

  1. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جو بھی ہوں جیسی بھی ہوں پر تیری ہوں
    میرے اللہ میں کیسی بھی ہوں مگر تیری ہوں
    مجھے اقرار ہے غفلت کا ، بے صبری کا بھی
    مانا دنیا میں ہوغلطاں، وگر تیری ہوں
    اتنا میں جانتی ہوں مجھ کو فقط تجھ سے ہے پیار
    مجھے رکھ اپنی پناہ میں، مَیں اگر تیری ہوں
    طارہرہ مسعود
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں