1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تاریخی شاہ جہاں مسجد توجہ کی طلب گار

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏28 مئی 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھٹھہ: بڑے بزرگ کہتے ہیں کہ پاکستان میں موجود شاہ جہاں مسجد کی جب 1644 میں تعمیر کی ضرورت پیش آئی تو اس وقت مغل گورنر نے اپنے وزیر کوحکم دیا کہ ’ایسے افراد کو تلاش کرو، جو بہت متقی اور پرہیزگار ہوں جبکہ انہوں نے کبھی اپنی زندگی میں کوئی گناہ نہ کیا ہو‘۔ملک میں ایسے شخص کی تلاش کے لیے منادی کروا دی گئی جس کے بعد مسجد کی تعمیرات میں ہزاروں مزدور نے حصہ لیا۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس زمانے میں صوفی اور عبادت گزار لوگ ہوا کرتے تھے، اس طرح مسجد کی تعمیر شروع ہوئی۔صوبائی وزیر مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شاہ جہاں مسجد کو تاریخی حیثیت حاصل ہے۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھ ہی مسجد کی زبوں حالی پر انہوں نے کہا کہ محکمہ آثار قدیمہ کی غلفت اور لاپرواہی کی وجہ سے یہ تاریخی ورثہ بدحالی کا شکار ہے۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مسجد کی تعمیر کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ پرانے زمانوں میں مغل بادشاہوں کے حکم کے مطابق پرہیز گار اور متقی لوگ ہی اس کی تعیمر میں اہم کردار ادا کیا کرتے تھے ۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    صوبائی وزیر کا دعویٰ تھا کہ اب تو کوئی بھی ایسا پرہیز گار شخص موجود نہیں جو تاریخی ورثہ کو بچانے کے لیے فعال کردار ادا کرسکے۔تاریخ دانوں کے مطابق 1647 میں شاہ جہاں مسجد کی تعمیرات کا کام مکمل ہوا جس میں ہزاروں مزدوروں نے حصہ لیا۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاہ جہاں مسجد اور لاہور کی بادشاہی مسجد مغل دور کے فن تعمیرات کی بہترین مظہر ہیں۔1970 میں ناقص تعمیراتی کام کی وجہ سے ٹھٹھہ کی شاہی مسجد کی عمارت کو ناقابل تلافی نقصان بھی پہنچا تھا۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سندھ کے جنوبی علاقے ٹھٹھہ کی شاہ جہاں مسجد 6300 مربع فٹ رقبے پر تعمیر ہے، اذان کی آواز مسجد کے کونے کونے میں لاؤڈ اسپیکر کے بغیر باآسانی سنی جاتی تھی لیکن 18ویں صدی کی مسجد کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے متواتر یہ تباہ حالی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ٹھٹھہ کے گورنمنٹ کالج کے پرنسپل محمد علی مانجی بتایا کہ شاہ جہاں مسجد اب اپنی اصلی حالت میں برقرار نہیں ہے۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    محمد علی مانجی کا کہنا تھا کہ مسجد میں بہت ساری تبدیلیاں کی گئی ہیں، جس کی وجہ سے مسجد کی خوبصورتی اور رعنائی ماند پڑ گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ مسجد کا ساؤنڈ سسٹم بھی پہلے کی طرح نہیں رہا، مسجد میں کئی جگہ ٹوٹ پھوٹ ہو چکی ہے۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس حوالے سے سندھ آرکیالوجی ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر قاسم علی قاسم کا کہنا تھا کہ آثار قدیم کے ماہرین کی عدم دلچسپی کی وجہ سے مسجد زبوں حالی کا شکار ہے۔آرکیالوجی ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر کے مطابق مسجد کا داخلی راستہ تعمیراتی کام کی وجہ سے خراب ہوا، جن پتھروں پر قرآنی آیات لکھی ہوئی تھیں، ان کو نکال کر کراچی میں نیشنل میوزیم میں رکھ دیا گیا۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    قاسم علی قاسم کا دعویٰ تھا کہ بعد ازاں ان پتھروں کو پھینک دیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ سیوریج کے پانی کی وجہ سے اس کی بنیادیں کمزورہونے کا خدشہ ہے۔
    [​IMG]
    شاہ جہاں مسجد بدحالی کا شکار ہونے کے باوجود سیر و تفرویح کے شوقین دور دور سے یہاں حاضری دینے ضرور آتے ہیں، مسجد کے باقی ماندہ خوبصورت حصوں میں تصاویر لیتے ہیں جبکہ مسلمانوں کی اس قدیم عبادت گاہ کی رعنائی میں گم ہوجاتے ہیں۔تاریخی مسجد ہونے کے باوجود اس کی قیمتی ورثہ کو بچانے کے لیے ابھی تک کوئی منصوبہ سامنے نہیں آ سکا ہے۔


    http://www.dawnnews.tv/news/1037756/
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سڑکیں بنانے کیلئے پئسے ہیں مگر ورثہ کیلئے نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سڑکوں اور پلوں میں کمشن بنتا ہے جناب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں