1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تائیوان: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چیف آف جنرل سٹاف سمیت 8 افراد ہلاک

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏3 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    تائیوان: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چیف آف جنرل سٹاف سمیت 8 افراد ہلاک
    upload_2020-1-3_4-46-45.jpeg
    تائیوان میں فوجی ہیلی کاپٹر پہاڑ پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں چیف آف جنرل سٹاف سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
    تائیوان کے ضلع وولائی یں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 13 سینئر فوجی حکام سوار تھے، فوج کے مطابق حادثے میں 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں چیف آف جنرل سٹاف ژی منگ بھی شامل ہیں، وہ نئے سال کی ایک تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔

    5 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں