1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بے مثال کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 مارچ 2009۔

  1. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوئے ہوئے ہوئے ہوئے۔یار علی بھائی،پریشان کیوں‌ہوتا ہے۔لاھور میں‌ہی ہو نا؟ چلے تمہاری جاب کا بندوبست کر دیتا ہوں لیکن یار جن کے پاس بھیجونگا،انہیں بہت کیوٹ بندہ چاہئے،اب تصویر صاف نہیں‌ہے،تاکہ اندازہ کر سکوں‌کہ واقعی ان کے میعار پر پورے اترتے ہو کہ نہیں :hpy:
    اور یار میں آپ کو کیسے نکال سکتا ہوں؟ یہ بھی کوئی بات ہوئی؟ :takar:
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم جناب علی عمران صاحب۔
    آپ کے لمبے تعارف اور اندازِ‌تحریر سے آپکی شخصیت کا جو تاثر میرے ذہن میں پیدا ہوا
    بعد کے چند پیغامات (مثلاً اوپر اقتباس شدہ) دیکھ کر زائل ہوگیا۔ کیونکہ باقی صارفین (یا آپکے بےتکلف دوست) آپکو بہت بااخلاق طریقےسے " آپ " کہہ کر مخاطب کرتے ہیں جبکہ آپ جواباً انہیں "تم، تمھارا" وغیرہ کہہ کر مخاطب فرماتے ہیں۔
    مجھے آپکے بےتکلف دوستی سے غرض نہیں۔
    البتہ اتنا عرض کرنا مقصود ہے کہ ہماری اردو میں اندازِ تخاطب میں بھی اخلاقیات کا لحاظ رکھا جاتا ہے یہاں انتہائی بےتکلف دوست بھی آپس میں ایک دوسرے کو " آپ ، آپکے، " معیاری انداز میں مخاطب کرتے ہیں۔

    آپ جیسی نفیس شخصیت سے بھی توقع ہے کہ آئندہ خیال رکھیں گے۔ شکریہ
     
  3. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201:
    اب آیا اونٹ‌پہاڑ کے نیچے،نور جی پلیز چھوٹا بچہ ہے ابھی معاف کر دیں۔میں ان کے کان کھینچ لونگا ۔آپ فکر نا کریں :yes:
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں۔میری جان علی عمران میں جو ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں یہاں بھی آپ کے ساتھ ہوں آُ پ کیوں گھبرارہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے مثال بھائی۔ان کے لیے بس کسی گدھا گاڑی کا انتظام کریں ان کو سبزیاں بیچنے پر لگاتے ہیں
     
  5. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ارے نہیں۔میری جان علی عمران میں جو ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں یہاں بھی آپ کے ساتھ ہوں آُ پ کیوں گھبرارہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے مثال بھائی۔ان کے لیے بس کسی گدھا گاڑی کا انتظام کریں ان کو سبزیاں بیچنے پر لگاتے ہیں[/quote:3okgf40g]
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    مجیب منصور بھائی اب یہاں بے مثال بھائی کو ایتھنز میں گدھا گاڑی کہاں سے ملے گی وہ بھی علی بھائی کے لیے پاک سے ہی منگوانی پڑے گی
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    انجم بھائی کوئی بات نہیں پاس پڑوس سے منگواہی لیں گے
     
  7. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: مجیب بھائی یہاں گدھے بہت ہیں،گاڑیاں نہیں‌ہیں۔ھاھاھاھاھاھا
    اب کس کو کس کے ساتھ جوڑنا ہے ،یہ پتہ چلے
    جو گاڑیاں‌ہیں‌وہ الگ ہیں :201:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےمثال صاحب ۔ مت بھولیے یہ آپکے تعارف کی لڑی ہے ۔ :176: :hasna: :hasna: :176:
     
  9. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    السلام علیکم جناب علی عمران صاحب۔
    آپ کے لمبے تعارف اور اندازِ‌تحریر سے آپکی شخصیت کا جو تاثر میرے ذہن میں پیدا ہوا
    بعد کے چند پیغامات (مثلاً اوپر اقتباس شدہ) دیکھ کر زائل ہوگیا۔ کیونکہ باقی صارفین (یا آپکے بےتکلف دوست) آپکو بہت بااخلاق طریقےسے " آپ " کہہ کر مخاطب کرتے ہیں جبکہ آپ جواباً انہیں "تم، تمھارا" وغیرہ کہہ کر مخاطب فرماتے ہیں۔
    مجھے آپکے بےتکلف دوستی سے غرض نہیں۔
    البتہ اتنا عرض کرنا مقصود ہے کہ ہماری اردو میں اندازِ تخاطب میں بھی اخلاقیات کا لحاظ رکھا جاتا ہے یہاں انتہائی بےتکلف دوست بھی آپس میں ایک دوسرے کو " آپ ، آپکے، " معیاری انداز میں مخاطب کرتے ہیں۔

    آپ جیسی نفیس شخصیت سے بھی توقع ہے کہ آئندہ خیال رکھیں گے۔ شکریہ[/quote:20dbwghw]

    خوب نور جی،
    آپ نے میرا تعارفی پرچہ پڑھا پھر بھی آپ نے ایسا کہ ڈالا۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔میں نے لکھا تھا کہ میں بیوقوفیاں کر جاتا ہوں کیونکہ میں بھول جاتا ہوں کہ میں پڑھا لکھا بھی ہوں۔ہاہاہاہاہاہاہااہاہاہا۔یاد آیا کچھ؟ہاہاہاہاہا۔رہی بات “تم“ کی اور “تمہاری“ کی اس پر آپ کی منطق کچھ عجیب لگی۔“تم“ اور “تمہاری“ کو ہم نے کب سےادب کی اخلاقی حدود سےخارج کر دیا؟خیر یہاں مجھ سے زیادہ اردو ادب پر عبور رکھنے والے موجود ہوں گے۔ان سے التماس ہے کہ مجھے بھی کوئی دلیل بتا دیں۔
    کوئی دوست دوسرے دوست کو کوئی بزرگ اپنے سے چھوٹے کو اگر تم کہ کر بلاتا ہے تو یہ اخلاقیات سے بغاوت نہیں بلکہ اگر آپ ادب کے حقیقی وارثوں سے پوچھیں تو وہ آپ کو بتائیں گے کہ یہ بے تکلفی دراصل بلانے والے سے زیادہ محبت اور انسیت کا ثبوت ہے۔“آپ“ کہ کر اگر اس کے لیے دل میں عزت نہ ہو تو صرف الفاظ سے کسی کی حرمت و تقدیس نہیں ہو سکتی۔ہاں کوئی چھوٹا کسی بڑے کو “تم“ کہ کر پکارے تو یہ بات معیوب اور اخلاقی گراوٹ کا ثبوت ہے۔
    اگر کوئی میرا بزرگ مجھے تم کہ کر مخاطب کرے گا تو کیا یہ میرا احترام نہیں ہو گا؟چلیں سب کو چھوڑیں بے باک جی کو میں بزرگ مانتا ہوں وہ مجھے اگر تم کہ کر بلائیں گے تو کیا میری عزت اور شان میں فرق آئے گا؟ ہرگز نہیں۔ اسی طرح بے مثال کا بزرگ میں ہوں تو اگر میں اسے تم کہ کر بلاؤں تو میرے خیال میں یہ اخلاق سے گرتا ہوا لفظ تو نہیں۔ہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
    رہی بات شخصیت کی تو میری شخصیت کو میرے یہ پرانے ساتھی جن کے ساتھ نیٹ پر باتیں کرتے مجھے سالوں بیت گئے آج تک ڈیفائن نہیں کر سکے۔آپ میرا تعارف پڑھ لیں جاننے والے بھی کہ رہے ہیں انہیں بہت سی باتیں آج پتہ چلیں۔اور ایک سچی بات بتاؤں؟ میں خود آج تک اپنی شخصیت کو ڈیفائن نہیں کر سکا۔مجھے پردوں میں رہنے کی عادت ہے۔اس لیے میری شخصیت کے بارے میں اپنے ذہن میں کبھی ایگزیکٹ تاثر مت قائم کیجیے گا۔ورنہ دوسروں کی طرح آپ کو بھی کل کہنا پڑے گا کہ“یہ سب تو مجھے آج ہی پتہ چلا“۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہا
    خیر آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری توجہ اس جانب مبذول کروائی۔اور یہ مت سمجھیے گا کہ میں نے آپ پر کسی جگہ طنز کیا۔مجھے ایسی عادت نہیں بس اپنا موقف پیش کرنا میرا حق ہے جو میں نے استعمال کیا۔شکریہ
    اور سب دوستوں سے گذارش ہے کہ برائے مہربانی تنقید کو مثبت اور تعمیری رکھا کریں جس میں کوئی دلیل بھی ہو۔تخریبی اور جذباتی تنقید سے ہمیشہ لا حاصل بحث اور اپنی صلاحیتوں کے ضیاع کے اور کچھ حاصل نہیں ہوتا۔
     
  10. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بے مثال اونٹ پہاڑ کے نیچے آ سکتا ہے علی عمران نہیں۔اونٹ میں اور علی عمران میں عقل کا فرق ہے۔اونٹ عقل نہیں رکھتا جبکہ علی عمران چاہے کم ہی رکھتا ہے رکھتا تو ہے نا۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔ اسی لیے اس سے پہلے کہ پہاڑ مجھ پر آئے میں پہاڑ پر چڑھ جاتا ہوں۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہہاہاہا۔
     
  11. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ارے نہیں۔میری جان علی عمران میں جو ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں یہاں بھی آپ کے ساتھ ہوں آُ پ کیوں گھبرارہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے مثال بھائی۔ان کے لیے بس کسی گدھا گاڑی کا انتظام کریں ان کو سبزیاں بیچنے پر لگاتے ہیں[/quote:1yy9h0dp]
    مجیب بھائی آپ نے تو کمال کر دیا۔بھائی کو کام بھی ڈھونڈ کر دیا تو گدھے والا۔ہاہاہاہاہاہاہااہاہہاا۔کم از کم کوئی تیر مارکہ قسم کا کام تو بتاتے۔گدھے کے ساتھ لوگ مجھے دیکھیں گے تو کہیں گے وہ دیکھو گدھے کا ساتھی جا رہا ہے۔اب ظاہر ہے میں تو خود کو بے مثال کا ساتھی سمجھتا ہوں اور میں نہیں چاہتا کہ مجھے گدھے کا ساتھی کہ کر بے مثال کی بے عزتی کی جائے۔بلکہ چاہتا ہوں کہ کسی بڑی شخصیت کا ساتھی کہا جائے تاکہ بے مثال کی بھی کوئی عزت بن سکے۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
     
  12. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ارے نہیں۔میری جان علی عمران میں جو ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں یہاں بھی آپ کے ساتھ ہوں آُ پ کیوں گھبرارہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے مثال بھائی۔ان کے لیے بس کسی گدھا گاڑی کا انتظام کریں ان کو سبزیاں بیچنے پر لگاتے ہیں[/quote:3c7455bw]
    مجیب بھائی آپ نے تو کمال کر دیا۔بھائی کو کام بھی ڈھونڈ کر دیا تو گدھے والا۔ہاہاہاہاہاہاہااہاہہاا۔کم از کم کوئی تیر مارکہ قسم کا کام تو بتاتے۔گدھے کے ساتھ لوگ مجھے دیکھیں گے تو کہیں گے وہ دیکھو گدھے کا ساتھی جا رہا ہے۔اب ظاہر ہے میں تو خود کو بے مثال کا ساتھی سمجھتا ہوں اور میں نہیں چاہتا کہ مجھے گدھے کا ساتھی کہ کر بے مثال کی بے عزتی کی جائے۔بلکہ چاہتا ہوں کہ کسی بڑی شخصیت کا ساتھی کہا جائے تاکہ بے مثال کی بھی کوئی عزت بن سکے۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔[/quote:3c7455bw]
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: واہ علی بھائی اور مجیب منصور بھائی
     
  13. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے نہیں۔میری جان علی عمران میں جو ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں یہاں بھی آپ کے ساتھ ہوں آُ پ کیوں گھبرارہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے مثال بھائی۔ان کے لیے بس کسی گدھا گاڑی کا انتظام کریں ان کو سبزیاں بیچنے پر لگاتے ہیں[/quote:ysnyibwx]
    مجیب بھائی آپ نے تو کمال کر دیا۔بھائی کو کام بھی ڈھونڈ کر دیا تو گدھے والا۔ہاہاہاہاہاہاہااہاہہاا۔کم از کم کوئی تیر مارکہ قسم کا کام تو بتاتے۔گدھے کے ساتھ لوگ مجھے دیکھیں گے تو کہیں گے وہ دیکھو گدھے کا ساتھی جا رہا ہے۔اب ظاہر ہے میں تو خود کو بے مثال کا ساتھی سمجھتا ہوں اور میں نہیں چاہتا کہ مجھے گدھے کا ساتھی کہ کر بے مثال کی بے عزتی کی جائے۔بلکہ چاہتا ہوں کہ کسی بڑی شخصیت کا ساتھی کہا جائے تاکہ بے مثال کی بھی کوئی عزت بن سکے۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔[/quote:ysnyibwx]
    ھاھاھاھا علی بھائی،چھٹی مل گئی کہ میری اردو فورم پر آگئے! خیر بہت اچھی بات ہے۔وہ کیا کہتے ہیں کہ پٹھان کا بچہ اور گدھے کا بچہ بچپن میں‌بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔لیکن بڑے ہو کر ایک پٹھان بن جاتا ہے دوسرا گدھا۔تو میرے بھائی،اللہ کی دین ہے۔آپ پریشان مت ہوا کریں۔آپ تو پٹھان نہیں‌نا :201:
    خوش رہو ہمیشہ
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم جناب علی عمران صاحب۔
    آپ کے لمبے تعارف اور اندازِ‌تحریر سے آپکی شخصیت کا جو تاثر میرے ذہن میں پیدا ہوا
    بعد کے چند پیغامات (مثلاً اوپر اقتباس شدہ) دیکھ کر زائل ہوگیا۔ کیونکہ باقی صارفین (یا آپکے بےتکلف دوست) آپکو بہت بااخلاق طریقےسے " آپ " کہہ کر مخاطب کرتے ہیں جبکہ آپ جواباً انہیں "تم، تمھارا" وغیرہ کہہ کر مخاطب فرماتے ہیں۔
    مجھے آپکے بےتکلف دوستی سے غرض نہیں۔
    البتہ اتنا عرض کرنا مقصود ہے کہ ہماری اردو میں اندازِ تخاطب میں بھی اخلاقیات کا لحاظ رکھا جاتا ہے یہاں انتہائی بےتکلف دوست بھی آپس میں ایک دوسرے کو " آپ ، آپکے، " معیاری انداز میں مخاطب کرتے ہیں۔

    آپ جیسی نفیس شخصیت سے بھی توقع ہے کہ آئندہ خیال رکھیں گے۔ شکریہ[/quote:1tl1w72a]

    خوب نور جی،
    آپ نے میرا تعارفی پرچہ پڑھا پھر بھی آپ نے ایسا کہ ڈالا۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔میں نے لکھا تھا کہ میں بیوقوفیاں کر جاتا ہوں کیونکہ میں بھول جاتا ہوں کہ میں پڑھا لکھا بھی ہوں۔ہاہاہاہاہاہاہااہاہاہا۔یاد آیا کچھ؟ہاہاہاہاہا۔رہی بات “تم“ کی اور “تمہاری“ کی اس پر آپ کی منطق کچھ عجیب لگی۔“تم“ اور “تمہاری“ کو ہم نے کب سےادب کی اخلاقی حدود سےخارج کر دیا؟خیر یہاں مجھ سے زیادہ اردو ادب پر عبور رکھنے والے موجود ہوں گے۔ان سے التماس ہے کہ مجھے بھی کوئی دلیل بتا دیں۔
    کوئی دوست دوسرے دوست کو کوئی بزرگ اپنے سے چھوٹے کو اگر تم کہ کر بلاتا ہے تو یہ اخلاقیات سے بغاوت نہیں بلکہ اگر آپ ادب کے حقیقی وارثوں سے پوچھیں تو وہ آپ کو بتائیں گے کہ یہ بے تکلفی دراصل بلانے والے سے زیادہ محبت اور انسیت کا ثبوت ہے۔“آپ“ کہ کر اگر اس کے لیے دل میں عزت نہ ہو تو صرف الفاظ سے کسی کی حرمت و تقدیس نہیں ہو سکتی۔ہاں کوئی چھوٹا کسی بڑے کو “تم“ کہ کر پکارے تو یہ بات معیوب اور اخلاقی گراوٹ کا ثبوت ہے۔
    اگر کوئی میرا بزرگ مجھے تم کہ کر مخاطب کرے گا تو کیا یہ میرا احترام نہیں ہو گا؟چلیں سب کو چھوڑیں بے باک جی کو میں بزرگ مانتا ہوں وہ مجھے اگر تم کہ کر بلائیں گے تو کیا میری عزت اور شان میں فرق آئے گا؟ ہرگز نہیں۔ اسی طرح بے مثال کا بزرگ میں ہوں تو اگر میں اسے تم کہ کر بلاؤں تو میرے خیال میں یہ اخلاق سے گرتا ہوا لفظ تو نہیں۔ہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
    رہی بات شخصیت کی تو میری شخصیت کو میرے یہ پرانے ساتھی جن کے ساتھ نیٹ پر باتیں کرتے مجھے سالوں بیت گئے آج تک ڈیفائن نہیں کر سکے۔آپ میرا تعارف پڑھ لیں جاننے والے بھی کہ رہے ہیں انہیں بہت سی باتیں آج پتہ چلیں۔اور ایک سچی بات بتاؤں؟ میں خود آج تک اپنی شخصیت کو ڈیفائن نہیں کر سکا۔مجھے پردوں میں رہنے کی عادت ہے۔اس لیے میری شخصیت کے بارے میں اپنے ذہن میں کبھی ایگزیکٹ تاثر مت قائم کیجیے گا۔ورنہ دوسروں کی طرح آپ کو بھی کل کہنا پڑے گا کہ“یہ سب تو مجھے آج ہی پتہ چلا“۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہا
    خیر آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری توجہ اس جانب مبذول کروائی۔اور یہ مت سمجھیے گا کہ میں نے آپ پر کسی جگہ طنز کیا۔مجھے ایسی عادت نہیں بس اپنا موقف پیش کرنا میرا حق ہے جو میں نے استعمال کیا۔شکریہ
    اور سب دوستوں سے گذارش ہے کہ برائے مہربانی تنقید کو مثبت اور تعمیری رکھا کریں جس میں کوئی دلیل بھی ہو۔تخریبی اور جذباتی تنقید سے ہمیشہ لا حاصل بحث اور اپنی صلاحیتوں کے ضیاع کے اور کچھ حاصل نہیں ہوتا۔[/quote:1tl1w72a]
    السلام علیکم محترم علی عمران صاحب۔
    نور العین بہن کی منطق آپ کو عجیب لگی یا غریب۔ اس سے بحث نہیں۔
    لیکن انہوں نے بہر حال ہماری اردو کی اخلاقی روایات میں سے اہم بات کی طرف توجہ دلائی ۔ (نور العین بہن کا شکریہ )

    آپ سے درخواست ہے کہ براہ کرم ہماری اردو کے اس اخلاقی معیار کو قائم رکھنے کی کوشش کیجئے گا۔
    یہاں کون بڑا ہے ، کون چھوٹا ہے، کون دادا ہے کون پوتا،
    کسی کو کچھ خبر نہیں ہوسکتی، خود آپ نے فرمایا لوگ خود کو پردوں میں رکھتے ہیں۔
    لہذا فورم پر باہم ادب و احترام سے ایک دوسرے کو مخاطب کرنا ہی اخلاقیات کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

    امید ہے میری درخواست پر غور فرماتے ہوئے آپ اور آپکی ہمنوائی کرنے والے صارفین ہماری اردو کے فورم کے ذریعے " اردو زبان کی ترقی و ترویج "‌جیسے عظیم مقصد میں انتظامیہ سے تعاون فرمائیں گے۔

    آپ کا بہت شکریہ ۔
    والسلام
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم محترم بےمثال صاحب۔
    کیا آپ اوپر نمایاں شدہ جملے " یہاں گدھے بہت ہیں" کی وضاحت فرمائیں گے کہ آپکا اشارہ کس طرف ہے ؟
    شکریہ
     
  16. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [quote="زاہرا

    خوب نور جی،
    آپ نے میرا تعارفی پرچہ پڑھا پھر بھی آپ نے ایسا کہ ڈالا۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔میں نے لکھا تھا کہ میں بیوقوفیاں کر جاتا ہوں کیونکہ میں بھول جاتا ہوں کہ میں پڑھا لکھا بھی ہوں۔ہاہاہاہاہاہاہااہاہاہا۔یاد آیا کچھ؟ہاہاہاہاہا۔رہی بات “تم“ کی اور “تمہاری“ کی اس پر آپ کی منطق کچھ عجیب لگی۔“تم“ اور “تمہاری“ کو ہم نے کب سےادب کی اخلاقی حدود سےخارج کر دیا؟خیر یہاں مجھ سے زیادہ اردو ادب پر عبور رکھنے والے موجود ہوں گے۔ان سے التماس ہے کہ مجھے بھی کوئی دلیل بتا دیں۔
    کوئی دوست دوسرے دوست کو کوئی بزرگ اپنے سے چھوٹے کو اگر تم کہ کر بلاتا ہے تو یہ اخلاقیات سے بغاوت نہیں بلکہ اگر آپ ادب کے حقیقی وارثوں سے پوچھیں تو وہ آپ کو بتائیں گے کہ یہ بے تکلفی دراصل بلانے والے سے زیادہ محبت اور انسیت کا ثبوت ہے۔“آپ“ کہ کر اگر اس کے لیے دل میں عزت نہ ہو تو صرف الفاظ سے کسی کی حرمت و تقدیس نہیں ہو سکتی۔ہاں کوئی چھوٹا کسی بڑے کو “تم“ کہ کر پکارے تو یہ بات معیوب اور اخلاقی گراوٹ کا ثبوت ہے۔
    اگر کوئی میرا بزرگ مجھے تم کہ کر مخاطب کرے گا تو کیا یہ میرا احترام نہیں ہو گا؟چلیں سب کو چھوڑیں بے باک جی کو میں بزرگ مانتا ہوں وہ مجھے اگر تم کہ کر بلائیں گے تو کیا میری عزت اور شان میں فرق آئے گا؟ ہرگز نہیں۔ اسی طرح بے مثال کا بزرگ میں ہوں تو اگر میں اسے تم کہ کر بلاؤں تو میرے خیال میں یہ اخلاق سے گرتا ہوا لفظ تو نہیں۔ہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
    رہی بات شخصیت کی تو میری شخصیت کو میرے یہ پرانے ساتھی جن کے ساتھ نیٹ پر باتیں کرتے مجھے سالوں بیت گئے آج تک ڈیفائن نہیں کر سکے۔آپ میرا تعارف پڑھ لیں جاننے والے بھی کہ رہے ہیں انہیں بہت سی باتیں آج پتہ چلیں۔اور ایک سچی بات بتاؤں؟ میں خود آج تک اپنی شخصیت کو ڈیفائن نہیں کر سکا۔مجھے پردوں میں رہنے کی عادت ہے۔اس لیے میری شخصیت کے بارے میں اپنے ذہن میں کبھی ایگزیکٹ تاثر مت قائم کیجیے گا۔ورنہ دوسروں کی طرح آپ کو بھی کل کہنا پڑے گا کہ“یہ سب تو مجھے آج ہی پتہ چلا“۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہا
    خیر آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری توجہ اس جانب مبذول کروائی۔اور یہ مت سمجھیے گا کہ میں نے آپ پر کسی جگہ طنز کیا۔مجھے ایسی عادت نہیں بس اپنا موقف پیش کرنا میرا حق ہے جو میں نے استعمال کیا۔شکریہ
    اور سب دوستوں سے گذارش ہے کہ برائے مہربانی تنقید کو مثبت اور تعمیری رکھا کریں جس میں کوئی دلیل بھی ہو۔تخریبی اور جذباتی تنقید سے ہمیشہ لا حاصل بحث اور اپنی صلاحیتوں کے ضیاع کے اور کچھ حاصل نہیں ہوتا۔[/quote]
    السلام علیکم محترم علی عمران صاحب۔
    نور العین بہن کی منطق آپ کو عجیب لگی یا غریب۔ اس سے بحث نہیں۔
    لیکن انہوں نے بہر حال ہماری اردو کی اخلاقی روایات میں سے اہم بات کی طرف توجہ دلائی ۔ (نور العین بہن کا شکریہ )

    آپ سے درخواست ہے کہ براہ کرم ہماری اردو کے اس اخلاقی معیار کو قائم رکھنے کی کوشش کیجئے گا۔
    یہاں کون بڑا ہے ، کون چھوٹا ہے، کون دادا ہے کون پوتا،
    کسی کو کچھ خبر نہیں ہوسکتی، خود آپ نے فرمایا لوگ خود کو پردوں میں رکھتے ہیں۔
    لہذا فورم پر باہم ادب و احترام سے ایک دوسرے کو مخاطب کرنا ہی اخلاقیات کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

    امید ہے میری درخواست پر غور فرماتے ہوئے آپ اور آپکی ہمنوائی کرنے والے صارفین ہماری اردو کے فورم کے ذریعے " اردو زبان کی ترقی و ترویج "‌جیسے عظیم مقصد میں انتظامیہ سے تعاون فرمائیں گے۔

    آپ کا بہت شکریہ ۔
    والسلام[/quote]
    السلام علیکم زاہرا جی

    بہت خوشی ہوئی آپ کا اصلاحی بیان پڑھ کر۔لیکن یہاں‌پر چند باتیں‌میں بتانا ضروری سمجھونگا ۔ہم جہاں‌بھی گئے،اس جگہ کے اصولوں اور قوائد و ضوابط کو ہمیشہ مقدس سمجھا اور کوشش یہی کی کہ ہم سے کوئی ایسی بھول چھوک نا ہو جائے جو انتظامیہ پرگراں گزرے
    زاہرا جی،تنقید برائے اصلاح بہت اچھی بات ہے۔میری اردو میں یہ لائحہ عمل قائم کرنا بیشک بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا ہو گا ،لیکن یہاں علی عمران بھائی کی اس بات سے میں‌اتفاق کرونگا کہ 'تم'،تمہارے میں اپنائیت ہیں نا کہ یہ ادب کا حصہ نہیں۔ہاں‌یہاں چھوٹے بڑے کا فرق اور حصوصی طور پر ان لوگوں‌کے لئے جو ایک دوسرے کو جانتے ہو،کوئی برائی نہیں۔

    زاہرا جی،یہاں‌آپ کا ایک چھوٹا سا سطر اقتباس کے طور پر لکھ رہا ہوں
    السلام علیکم جناب علی عمران صاحب۔
    آپ کے لمبے تعارف اور اندازِ‌تحریر سے آپکی شخصیت کا جو تاثر میرے ذہن میں پیدا ہوا
    بعد کے چند پیغامات (مثلاً اوپر اقتباس شدہ) دیکھ کر زائل ہوگیا۔

    ان جیسے الفاظ کو ہم سادہ اصطلاح میں جلی کٹی باتیں‌کہتے ہیں جو کہ کسی بھی آداب اور احلاقیات کے لئے میرے حیال میں‌زیبا نہیں
    سوری اگر اچھا نا لگا ہو

    میرے لئے نعیم بھائی نے یہ اصلاحی پیغام بہت پیار سے لکھا تھا اور جس کو میں‌سمجھ گیا ،لیکن یہی بات جو کہ آزاد بھائی نے کچھ آپ جیسے الفاظ استعمال کر کے وہ کیا کہتے ہیں‌کہ'دل ہی توڑ دیا'
    :201:
    خیر ایسی کوئی بات نہیں۔ہم ساتھ چلے گے انشاءاللہ
    کسی پر اخلاقیات کو بوجھ اس قدر نا ڈالیں کہ اسے یہاں‌سے کوچ کرنے پر مجبور کر دیں
    امید ہے آپ میری باتوں کا موازانہ اس سے نہیں‌کریں گی کہ میں پٹھان ہوں اور خود کو بے وقوف قرار دیتا ہوں :yes:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بےمثال بھائی اور علی عمران بھائی ۔
    میرا خیال ہے ہمیں خواہ مخواہ کی بحث کو طویل دینے کی بجائے باہم محبت اور دوستانہ ماحول کو اپناتے ہوئے ساتھ ساتھ چلنا چاہیے۔ زندگی میں جہاں دیگر ہزاروں معاملات پر انسان کو سمجھوتا کرنا پڑتا ہے وہاں اگر چند اچھے دوستوں کی محبت، نیک تمنائیں اور پرخلوص دعائیں حاصل کرنے کے عوض تھوڑا بہت سمجھوتا کرنا پڑ جائے تو سودا خسارے کا نہیں۔

    اور ویسے بھی نور جی یا زاہرا صاحبہ نے کچھ ایسی غلط یا ناقابلِ عمل بات بھی نہیں‌کی کہ خواہ مخواہ اسے ایک ایشو بنا لیا جائے۔ مجھے امید ہے آپ وسعتِ قلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہماری اردو کی رونقوں میں اپنی موجودگی سے اضافہ فرماتے رہیں گے۔

    والسلام
     
  18. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویلکم نعیم بھائی،کوئی مسلہ نہیں۔سمجھوتا ہی کرنا پڑے گا اب
    خوش رہو آپ۔آمین :dilphool:
     
  19. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دوستو ساتھیو بہنوں بھائیو
    غلطی کا صدور محال نہیں ہوتا حضرت انسان سے
    اور اچھا انسان وہی کہلایا جس نے غلطی کر کے احساس ہونے پر بجائے اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے کے سادہ الفاظ میں معذرت کر کے اپنا وقار بڑھایا ۔
    نور جی اور زہرا جی نے اچھے سادہ الفاظ میں محترم علی عمران کو آگاہی دی ۔ کہ محفل میں انداز تخاطب ایسا ( کہ ہر بات میں کہتے ہو تو کیا ہے ) درست نہیں ۔
    اور یہ بات تو سچ ہے کہ تحریر ہی کسی انسان کی شخصیت کا آئینہ ہوتی ہے ۔ یہ " من و تو " کی گفتگو تنہائی کا خاصہ ہوتی ہے ۔ محفل کا نہیں ۔
    محترم علی عمران جی نے اپنی وضاحت میں سوائے " ہاہاہاہاہاہاہا " کےکوئی مدلل بات نہیں کی ۔
    آپ سب " ہماری اردو پیاری اردو " کے چمن میں کھلے ایسے پھول ہیں
    جن کی تحریر کی خوشبو سےہمارے دل و جاں معطر ہونے کے ساتھ ساتھ غیر شعوری طور پر اپنی اصلاح بھی کرتے ہیں ۔
    اور نوواردان چمن بھی رہنمائی پاتے ہیں ۔
    کہ
    " ادب و نصیحت کی بات مومن کا گمشدہ خزانہ "
    (معذرت اگر کسی کو میری بات سے دکھ پہنچے )
     
  20. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بے مثال جی
    بہت خوب تعارف ہے آپ کا ۔
    آپکی محفل تعارف آیا تھا آپ سے شناسائی حاصل کرنے ۔
    اور الجھ گیا کسی اور طرف ۔
    اللہ آپ کی ان سب خواہشات کی تکمیل فرمائے جو آپ اور آپ سے وابستہ ہستیوں کے لیئے بہتر ہوں آمین
     
  21. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماشاءاللہ نابی بھائی۔اللہ آپ کو خوش رکھے۔آمین
    آپ کے دلیل سے مجھے بہت اچھا سبق ملا،اور انشاءاللہ میں‌اس پر قائم رہنے کی کوشش بھی کرونگا۔بیشک کہ میں سمجھ گیا ہوں۔اللہ آپ کو بہت خوشیاں‌دیں۔آمین :dilphool:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔
    نابی بھائی ۔ اتنے پاکیزہ خیالات اور خوبصورت الفاظ پر مبنی پیغام کا دلی شکریہ ۔
    اور
    بےمثال بھائی ۔ وسعتِ نظری کا مظاہرہ فرماتے ہوئے معیاری خوشگوار ماحول میں ہماری اردو کی رونقوں کو دوبالا کرنے کا عزم فرمانے پر آپ کا بھی دلی شکریہ ۔
    :dilphool: :a180: :dilphool: :a180: :dilphool:
     
  23. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویلکم نعیم بھائی :dilphool:
     
  24. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میں زاہرا جی اور نابی بھائی کی بات کا جواب صرف اتنا ہی دوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس کی مخالفت کا تو میدان‌صاف تھا
    لیکن خود اس سے، اس کا بہت اختلاف تھا

    میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ایسی باتیں سوائے لا حاصل بحث کے کچھ نہیں دیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔اور میں نعیم بھائی کی بات سے متفق ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے اب اس تھریڈ میں کوئی جھگڑے کی پوسٹ نہیں کی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور بے مثال اب بس کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہم نے ہر دور میں تذلیل سہی ہے لیکن
    ہم نے ہر دور کے چہرے کو ضیاء بخشی ہے

    اور نور جی اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے آپ اس جانب سے دل صاف کر لیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ

    خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool: :dilphool:
     
  25. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بس ہے بھائی،کیسے ہو اب۔کہاں‌تک پہنچے؟
     
  26. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    میں سب محترمین کو مبارک باد دیتا ہوں کہ یہ بحث ختم کی سب کا بہت بہت شکریہ
    محبتیں بانٹو خوشیاں بانٹو :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سلام بےمثال صاحب ۔
    آپکا تعارف اور خیالات جان کر بہت اچھا لگا۔ :hands:
     
  28. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ عقرب جی۔اللہ آپ کو خوش رکھے
    آمین :dilphool:
     
  29. شام
    Online

    شام مہمان

    بھت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
    اللہ آپ کو کامیاب کرے (آمین)
     
  30. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ شام جی،اللہ آپ کو خوش رکھیں
    آپ کو خوش آمدید ہماری اردو میں
    بہت نوازش :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
اس صفحے کو مشتہر کریں