1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بے مثال کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 مارچ 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب بےمثال صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:21fdecfz][glow=red:21fdecfz]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:21fdecfz]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:21fdecfz]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    رحمت زمان خٹک پورا نام ہے اور یہ میرے ماموں‌نے رکھا تھا
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    زمان کے نام سے عموماُ کچھ لکھتے وقت اردو میں‌لقب یوز کرتا ہوں لیکن ہوں‌نہایت ہی "نکما" :hpy:
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    خیر سے ابھی 31 میں‌پاوں‌رکھا ہے (یعنی کے بوڑھا ہونا شروع)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    ایتھنز،یونان میں‌تقریباٰ ایک سال سے ہوں
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھا؟)
    ان پڑھ قسم کا انسان ہوں،ہمیشہ سیکھنے کی کوشش میں‌لگا رہتا ہوں۔یہی ضروری ہے کہ انسان کردار اور شعوری طور پر ان پڑھ نا رہے
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    ھاھاھا،بہت سارے،لیکن گرافکس ڈیزائینگ اور شاعری بے حد پسند کرتا ہوں،اور سیر و تفریح‌بہت پسند ہے
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    کاروبارِمحبت سے ہٹ کر سارے پیشے تو ماند پڑ جاتے ہیں،لیکن میں‌پیشے کے لحاظ سے کمپیوٹر انجینئر ہوں اور آج کل ایک اور کام آن پڑا ہے،یعنی ٹیکنیکل،وہ کرنا پڑرہا ہے :neu:
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ھاھاھا،ایک سادہ سی زندگی،جس میں‌اپنوں کے ساتھ بنیادی سہولیات کے ساتھ رہ کر زندگی کا لطف حاصل کر سکوں،کسی کے کام آسکوں، اپنے لیئے بھی جیوں اور اوروں‌کے لئے بھی کچھ کر سکوں،شاید اس سے اچھی زندگی اور کوئی نا ہو؟
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    جہاں‌بے باک بھائی ہوتے ہیں انہی کے ساتھ ایک چھوٹا سا ٹیم ضرور نظر آئے گا
    آج چھٹی کا دن ہے،سو آج ہی میں‌نے انجم رشید بھائی کی وساطت سے یہ فورم جوائین کیا گو کہ اس نے بے باک بھائی کے
    ساتھ جوائین کیا تھا
    بے باک بھائی کے بارے میں‌اتنا بتاتا چلوں‌کہ ان کا اور میرا ساتھ بہت عرصے سے ہیں،یہ سفر اردو لنک سے شروع ہوا تو آج میری اردو تک ہے۔انشاءاللہ جاری و ساری رہے گا۔

    نعیم بھائی،اس کے علاوہ اگر کچھ پوچھنا ہو تو پھر یار فون کر دو ھاھاھاھاھاھا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ رحمت یعنی بےمثال بھائی ۔
    ہمیں‌اپنے بارے میں جاننے کا موقع فراہم کرنے یعنی تعارف دینے پر بہت بہت شکریہ ۔

    اللہ کریم آپ کے نیک مقاصد کی تکمیل میں آسانیاں فرمائے۔ آمین

    امید ہے آپ کو ہماری اردو کی بزم پسند آئے گی اور آپ اس بزم کی رونقوں میں اضافہ بنیں گے۔ انشاءاللہ۔

    آپ نے ایک ہی درخواست پر اتنا لمبا تعارف دے دیا ۔ فی الحال اور کیا پوچھوں گا۔
    بہت شکریہ

    بہت محبتوں کے ساتھ

    آپکا بھائی

    محمد نعیم رضا
     
  4. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    خوش آمدید بے مثال جی، :a191: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :a150: :a150: :a180: :flor:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ اس تعارف کا اچھا لگا آپ کے بارے جان کے، امید ھے اس تعارف میں وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوگا
     
  6. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ نے ایک ہی درخواست پر اتنا لمبا تعارف دے دیا ۔ فی الحال اور کیا پوچھوں گا۔
    بہت شکریہ

    بہت محبتوں کے ساتھ

    آپکا بھائی

    محمد نعیم رضا[/quote:hg9azcm8]
    برادرم محمد نعیم رضا جی،اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں۔آمین
     
  7. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکرن شکرن میرے چھوٹے بھائی،آپ کو کہاں‌بھاگنے دینا ہے ہم نے،جہاں‌جاو گے،ہماری بوری بستر بھی ساتھ ہی جائے گے۔
    اللہ آپ کو مزید اردو ادب اور پاکستانی قوم کی خدمت کا موقع دیں اور ہمیشہ علم کے چراغ کو روشن رکھنے کی توفیق بخشیں۔آمین
     
  8. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ خوشی جی،ہمیشہ اپنے نام کی طرح‌رہے آپ بھی،ویسے دعائیں‌وہی اچھی جو دل سے نکلے،اور ایک یوزر جسے ہم اردو لنک پر چھوڑ آئے تھے ،یا شاید وہی ہمیں‌خیر باد کہہ گئی تھی،آج بھی دعاوں میں‌زندہ ہے۔اللہ ان کو بھی عزت و افتحار بخشیں‌اور اللہ آپ کا بھی نگہبان ہو
    تعارف میں‌کیا اضافہ؟ میں‌تو سیدھے راہ کی طرح ہوں،کہی پھر بھی ٹھیڑا نہیں‌،شاید وقت فیصلہ کریں اس بات کا
    تھینکس
     
  9. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ بے مثال ، کیا اسم بامسمی ہو ، ۔۔
    ،کہیں مسمی مالٹا نہ سمجھ لینا ، :flor: :dilphool: :201: :201: :201:
     
  10. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: کوئی بات نہیں،پٹھان کو سو خون معاف ہوتے ہیں،ایک آدھ تو خیر ای اے! :car:
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بے مثال خان صاحب آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی اور جیسا کہ عام پاکستانیوں کی طرح میرا دل بھی نرم و نازک ہے سو یہ جان کے کہ آپ پردیس میں ہیں‌دل سے بے اختیار دعائیں نکلی کہ اللہ آپ کو کامیابیاں عطاء کرے۔

    آپ کا تعارف پڑھ کے نہ صرف آپ کے بارے بلکہ بے باک اور انجم رشید کے بارے بھی جانکاری ملی اور مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست ہماری اردو کی رونقوں میں مزید اضافہ ثابت ہونگے کہ آخر یہ چوپال بھی تو آپ سب اور ہم سب کا ہے۔
     
  12. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ میرے بھائی،اللہ آپ کی دعاوں کو قبول کریں اور ہمارے ساتھ ساتھ اللہ آپ کی بھی تمام پریشانیوں‌اور تکالیف کو دور فرمائے،آمین

    جی ہاں‌میری اردو بھی باقی فورمز کی طرح ہمارا فورم ہے،اور ہماری کوشش ہے کہ اردو کی جہاں‌تک ہو سکیں خدمت کریں

    اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازیں۔آمین
    بےمثال
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بے مثال جی آپ کا تعارف جان کر اچھا امید ہے آپ کر ہماری پیارری اردو کی بزم پسند آے گئ :flor:

    اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔اور آپ کی نیک دلی خواہشات پوری کرے۔آمین


    ایک بار بھر خوش آمدید
    :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
     
  14. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آمین،خوش رہے بھائی
     
  15. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    تفصیلی تعارف کا بہت شکریہ بے مثال بھائی۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ امید ہے کہ آپ کو 'ہماری اردو' پسند آئے گی۔ ویلکم
    :flor:
     
  16. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نوازش این آر بی بھائی،بہت شکریہ :dilphool:
     
  17. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:3m6uo60e]خوش آمدید[/glow:3m6uo60e] بے مثال بھائی آپ کو یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ھے
    انشاءاللہ یہاں ہمارا آپکا ساتھ بہت اچھا گزرے گا
     
  18. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [glow=red:1d2tb168]شکریہ پیارے بھائی لک فارورڈ[/glow:1d2tb168]
    انشاءاللہ ہمیشہ کی طرح‌ہم بھائی بھائی ہیں
     
  19. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:19g9b3n3]انشاءاللہ[/glow:19g9b3n3]​
     
  20. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [glow=red:13s7d8kg]
    انشاءاللہ​
    [/glow:13s7d8kg]
     
  21. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بے مثال لگتا ہے تم مجھے یہاں سے بھی نکلوا کر ہی چھوڑو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھو یہاں آتے ہی تم نے مجھے دو مہینوں کے لیے بھگا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میری نوکری جو کبھی میں نے کی ہی نہیں اس سے بھی استعفی دینا پڑا۔ اب میں بھی مفلس ہو گیا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور دو مہینوں تک کچھ اور کام ڈھونڈنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی گول گپے کی ریہڑی لگا لوں یا چنے بھوننے والی؟؟؟؟؟؟؟مشورہ دے دینا جب واپس آؤں گا پڑھ لوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :201: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  22. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ نے ایک ہی درخواست پر اتنا لمبا تعارف دے دیا ۔ فی الحال اور کیا پوچھوں گا۔
    بہت شکریہ

    بہت محبتوں کے ساتھ

    آپکا بھائی

    محمد نعیم رضا[/quote:s8m1u9ag]
    اسلام علیکم ہاہاہاہاہاہا نعیم بھای یہ میرے چھوٹے بھای ہیں ہیں تو پٹھان لیکن یہ تو پنجابیوں سے بڑ کر پنجابی ہیں
     
  23. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
     
  24. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی ہم ٹھرے بےباک بھای کے نالایق شگرد لیکن لسی کا یورپ میں میں ڈیلر ہوں آپ کو مفت مل جاے گی
     
  25. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    محبوب بھای یہ تو میرے چھوٹے بھای ہے اور انشاءاللہ ہماری تو یہی کوشش ہی محبتیں بانٹیں سو بانٹ رہے ہیں ہمارے چھوٹے بھای بے باک کا یہی قول و عمل ہے
     
  26. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی یہ تو ہماری ٹیم ہے محبت کرنے والی خوشیاں بانٹنے والی اردو لنک میں بھی اور یہاں بھی ہم تو بے باک بھای کے شاگرد ہوتے ہوے خواہ نالایق ہی کیوں نہ ہوں خوشیاں بانٹیں گے
     
  27. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہاہاہاہاہاہاہاہا علی بھای یہاں بے باک بھای ہوں وہاں علی عمران نہ ہو وہاں انجم رشید نہ ہو وہاں بے مثال نہ ہو یہ کیسے ہو سکتا ہے
     
  28. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لک بھای کہاں جاو گے ہمیں چھوڑ کرہاہاہاہاہاہہااہہ
     
  29. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم :
    خوش آمدید پیارے بھای بے مثال اللہ آپ کو خوش رکھے اللہ آپ پر اور آپ کی فیملی پر اپنی رحمت کا سایہ رکھے آمین آمین اور آپ کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے آمین
    ویلکم پیارے بھای میری اردو میں مجھے یقین ہے ہم مل کر محبتیں بانٹیں گے انشاءاللہ ویلکم :
     
  30. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت بہت شکریہ پیارے بھائی انجم رشید،اللہ ہمیشہ آپ کو خوش و خرم رکھے اور زندگی کی تلخیوں‌کو خوشیوں‌میں‌بدل دیں۔آمین :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں