بے شک ۔ ۔ ۔ آپ نے درست فرمایا ۔ آج ہی ہر روز قرآن والی لڑی میں مخلص انسان نے قرآن کی ایک آیت نقل کی ہے ۔ ۔ ۔ " یہ شیطان ہے جو اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے ۔ تم ان سے نہ ڈرو ۔ اگر تم ایمان رکھتے ہو تو صرف مجھ سے ڈرو " ( آل عمران ، آیت 175 )