1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بے تاب دل کو اب قرار کب ھے 〴❀ヅ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏21 اکتوبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بے تاب دل کو اب قرار کب ھے
    وہ گیا تو پھر لوٹ کر آیا کب ھے

    زندگی کو کبھی اپنا نا سمجھو
    سانس ٹوٹی تو انساں زندہ کب ھے

    پردیس سے آنے والے کبھی لوٹ کے آتے
    راستہ اک بار جو کھو جائے تو ملتا کب ھے

    محبتوں میں تنہائیاں ھوں یہ لازم تو نہیں
    اندر کا شور اتنا ھو تو انسان تنہا کب ھے

    چاند راتوں میں یہ دربدر پھر نا کیسا
    ایسے رت جگے ھوں تو خواب آتا کب ھے
    شاعری #حناشیخ
    gplus1748888290.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں