1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بے بسی

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏29 دسمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بے بسی

    ایک ملک میں پھانسی گھاٹ دریا کے قریب ہی واقع تھا۔ مجرم کو پھانسی دینے کے بعد لاش دریا میں بہا دی جاتی تھی۔ ایک دن دو مجرموں کو پھانسی دی جارہی تھی ۔ ایک مجرم کے گلے میں پھندا ڈال کر تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔خوش قسمتی سے پھندا ڈھیلا رہ گیا، اس نے پھندا اتارکر دریا میں چھلانگ لگا دی، پانی کے راستے کہیں فرار ہوگیا۔ جب دوسرے مجرم کو پھانسی دی جانے لگی تو وہ تھر تھر کانپنے لگا۔ جلاد گھبرا گیا ۔ پوچھا کہ تجھے کیا ہو گیا ہے؟ مجرم بولا ’’بھہہ۔ ۔۔بھہہ۔۔بھہ۔۔۔ بھائی ذرا پھندا مضبوطی سے ڈالنا، مجھے تیرنا نہیں آتا ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں