1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیچارے جنرل پرویز مشرف۔ ۔ ۔ ۔ ۔

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از م س پاکستانی, ‏29 نومبر 2007۔

  1. م س پاکستانی
    آف لائن

    م س پاکستانی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہمارے سب سے پیارے، منموہنے اور قوم کے غم خار صدر جنرل پرویز مشرف نے گزشتہ روز آرمی چیف کا عہدہ چھوڑنے کے بعد فوج کی 46 سالہ رفاقت کو بھی خیر آباد کہہ دیا۔
    یہ بات تو پرانی ہوئی اب خبر یہ بھی ہے کہ انہوں نے صدر کی نئی وردی بھی پہن لی ہے یعنی فوجی وردی اور بوٹ اتارنے کے بعد اب انہوں نے صدارتی سوٹ پہن کر سویلین صدر کی حیثیت سے باقاعدہ حلف بھی آٹھا لیا ہے۔ ایوان صدر میں‌ تقریب حلف برداری کے بعد تقریر کرتے ہوئے جناب صدر کا لہجہ کل سے بڑا مختلف تھا۔ کل وہ جزباتی انداز میں‌ تقریر کے بعد سلوٹ کرنے والے جوانوں کو حسرت بھری نگاہوں سے بار بار دیکھ رہے تھے تو آج وہ متانت بھرے سنجیدہ انداز میں‌ گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف اور بےنظیر سے سیاسی مفاہمت کی باتیں‌ کر رہے تھے۔
    جناب صدر کے کل اور آج میں کیا فرق ہے؟
    سویلین صدر سے عوام کی حالت زار کب بدلے گی؟
    مسٹر مشرف بننے کے بعد ملک کا سیاسی نقشہ کیا ہو گا؟
    ہمیں‌ ان سوالات سے کوئی غرض نہیں لیکن یہ ضرور ہے کہ جنرل مشرف سے مسٹر مشرف بننے کے بعد ہم کو اپنے مسیحا کی وعدہ وفائی پر فخر تو ہے ہی لیکن اب ہمیں‌ ان پر ترس بھی آ رہا ہے۔
    آہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    بے چارے صدر مشرف
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    او ہو۔۔
    نہ کر۔۔۔
    مجھے ویسے مشرف صاحب اپنی وردی میں صدارتی عہدے پر فائز زیادہ پسند تھے۔ ذرا رعب تھا ان کا۔ سارا رعب ہی مار دیا ہے وردی اتار کے۔ :rona:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ اپنے حبشی صاحب کو وردی پہنا کے شوق پورا کر لیا کریں نا۔
    سنڈے مارکیٹ سے فوجی وردی کافی سستی مل جاتی ہے :a191:
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تو آپ اپنے حبشی صاحب کو وردی پہنا کے شوق پورا کر لیا کریں نا۔
    سنڈے مارکیٹ سے فوجی وردی کافی سستی مل جاتی ہے :a191:[/quote:3aqdc24m]

    مجھے کیا پڑی کہ حبشی کو وردی پہناؤں جب کہ میرا ڈھول سپاہی اصلی وردی پہنتا ہے؟ :hathora:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہاں ۔ حبشی تو ویسے بھی ہمیشہ کالے کلوٹے سوٹ میں‌ ملبوس رہتا ہے ۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    حبشی جیسے مرضی کپڑے پہنے، “آئی ڈونٹ کیئر“ :zuban: ۔ میں حبشیوں کی طرف نہیں دیکھتی۔ :91: اور نہ ہی مجھے حبشی مجھے پسند ہیں :zuban:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کے عنوان کے مطابق یہ ڈرامہ دیکھیے​

    [​IMG]
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کہتے ہیں تو نظر ثانی کر لیتی ہوں۔۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں