1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیٹے حاتم طارق کے لئے ایک قطعہ (پہلے سکول رزلٹ پر اول پوزیشن آنے پر)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طارق اقبال حاوی, ‏20 مارچ 2021۔

  1. طارق اقبال حاوی
    آف لائن

    طارق اقبال حاوی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2021
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اِمتحانِ زندگی میں یہ، پہلی کامیابی ہے
    سدا ایسے مقدر میں، تمھارے کامرانی ہو
    دُعا ہے سب مراحل میں، ہمیشہ فاتح ٹھہرو
    میرے "حاتم" تم پہ خاص، رب کی مہربانی ہو
    (شاعر: طارق اقبال حاوی)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں