1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیٹی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شایان غلامی, ‏1 مئی 2017۔

  1. شایان غلامی
    آف لائن

    شایان غلامی ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اپریل 2017
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹی ہر اک گھر کی ضرورت کا نام ہے
    بیٹی ہر اک فرد کی چاہت کا نام ہے

    وہ خوش نصیب ہیں جنہیں بیٹی عطا ہوئی
    بیٹی تو اپنے باپ کی عزت کا نام ہے

    ماں ہے کہیں باہن کہیں زوجہ کہیں بہو
    بیٹی یہ سارے رشتو کی صورت کا نام ہے

    زحمت تم اپنی بیٹی کوہر گس نہ سوچنا
    بیٹی خدا کی دی ہوئی رحمت کا نام ہے

    بیٹا تو اپنے باپ کا وارث ضرور ہے
    بیٹی در اصل باپ کی دولت کا نام ہے

    تاریق جب عرب کی پڑھا تو پتا چلا
    بیٹی کو قتل کرنا جہالت کا نام ہے

    شایان ِلکھ کے بیٹی پہ اشعار کہہ گیا
    بیٹی میری لغات میں محبت کا نام ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں