1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیوی بکری ہو گئی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏25 مئی 2006۔

  1. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بیوی بکری ہو گئی


    بے قصور بکری کے ساتھ ایک بار پھر زیاتی ہو گئی
    سوڈان کے ایک باشندے کو بکری کے ساتھ زیادتی کرنے کے جرم میں بڑوں کی ایک پنچائت نے سزا کے طور پر حکم دیا ہے کہ وہ بکری کو بطور ’بیوی‘ اپنے پاس رکھے۔
    بکرے کے مالک الیفی نے کہا کہ انہوں نے ایک سوڈانی باشندے ٹومبو کو بکری کے ساتھ زیادتی کرتے دیکھا اور اس کی شکایت کونسل سے کی۔

    کونسل نے ٹومبو سے کہا کہ وہ بکری کو اپنے پاس رکھے اور جہیز کے طور پر پندرہ ہزار سوڈانی دینار (پچاس ڈالر) بکری کے مالک الیفی کو دے۔

    الیفی نے کہا کہ ’میں نے یہ بکری اسے دے دی ہے اور جہاں تک مجھے علم ہے وہ دونوں ساتھ رہ رہے ہیں‘۔

    الیفی نے جبا پوسٹ اخبار کو بتایا کہ تیرہ فروری کی درمیانی شب اس نے کچھ آوازیں سنیں اور جب گھر سے باہر نکلے تو دیکھا کہ ٹومبو ان کی بکری کے ساتھ زیادتی کر رہے تھے۔ انہوں نے ٹومبو کو پکڑ لیا اور بعد میں بڑوں کی کونسل سے مشورہ کیا کہ وہ اس کا کیا کریں۔

    اخبار کے مطابق کونسل نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ یہ کیس پولیس کو رپورٹ نہ کریں بلکہ ٹومبو کو جہیز کی رقم دینے دیں کیونکہ اس نے بکری کو بیوی کے طور پر استعمال کیا ہے۔
     
  2. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ویب سائٹ کا ربط؟

    ویسے اچھا ہوتا اگر آپ اس خبر کا حوالہ بھی دے دیتے۔ ویب سائٹ کا ربط وغیرہ
     
  3. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویب سائٹ کا ربط؟

    بی بی سی اردو
     
  4. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    متعلقہ صفحہ کا لنک مہیا کریں

    میرے خیال میں ہما کا مطلب تھا کہ آپ بی بی سی کی ویب سائٹ سے لئے گئے مواد کے متعلقہ صفحہ کا لنک مہیا کریں تاکہ اگر کوئی آپ کا انتخاب براہ راست بی بی سی کی ویب سائٹ سے پڑھنا چاہے تو اسے تلاش نہ کرنا پڑے۔
     
  5. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا؟
     
    عدنان صفدر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2

اس صفحے کو مشتہر کریں