1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیف کھڑا مصالحہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏24 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بیف کھڑا مصالحہ
    اجزاء: گوشت ایک کلو، ثابت گول لال مرچ دو عدد،سونف ایک چائے کا چمچ،زیرہ دو چائے کے چمچ،ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،پیاز ایک پائو،لہسن دو جوئے،ادرک ایک ٹکڑا، ہری مرچ چھ عدد، ہرا دھنیا 1/2گٹھی
    ترکیب :پہلے مٹی کی ہانڈی میں گوشت،پیاز اور دو گلاس پانی ڈالیں اور ڈھک کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔اب ایک پین میں ثابت گول لال مرچ، زیرہ،سونف،ثابت دھنیا اور کالی مرچ ڈال کر بھون لیں۔جب گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں تیل،دہی،بھنا مصالحہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔آخر میں پسا گرم مصالحہ ،ادرک،اور ہری مرچ ڈال کر چولہا بند کریں۔ بیف کھڑا مصالحہ تیار ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں