1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیف اسٹو

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 فروری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    3,717
    موصول پسندیدگیاں:
    531
    ملک کا جھنڈا:
    بیف اسٹو

    اجزاء:اُبلابیف1/2کلو،نمک ایک چائے کا چمچ،میدہ دو کھانے کے چمچ،کُٹی کالی مرچ دو چائے کے چمچ،مکھن پچاس گرام، مشروم ایک کپ،یخنی چار کپ،ٹماٹر کا پیسٹ 1/2 کپ، تھائم 1/2چائے کا چمچ،بیزل1/2چائے کا چمچ اوریگانو1/2چائے کا چمچ، پسا گرم مصالحہ1/2چائے کا چمچ،چھوٹے آلو چار عدد،گاجر ایک عدد، مٹر ایک کپ،پیاز ایک عدد،ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ،پسا لہسن ایک چائے کا چمچ،تیل حسبِ ضرورت
    ترکیب:تیل اور مکھن گرم کر کے پیاز بھو ن لیں۔اب اس میں نمک،میدہ ،کالی مرچ،لہسن اور گوشت اچھی طرح بھون لیں ،پھر اس میں تھائم،بیزل،اوریگانو،ٹماٹر کا پیسٹ،مشروم،گاجر،آلو،یخنی اور مٹر ڈال کر دھیمی آنچ پر ایک گھنٹہ پکنے دیں۔آخر میں ہرا دھنیا اور گرم مصالحہ چھڑک کر پیش کریں۔​
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ماریہ نور
    آف لائن

    ماریہ نور ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مارچ 2020
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    55
    ملک کا جھنڈا:
    intelligent086 :p
    مزیدار پکوان کی ترکیب شیئر کرنے کا
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    3,717
    موصول پسندیدگیاں:
    531
    ملک کا جھنڈا:
    پسند اور رائے کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں