1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیسن کے پراٹھے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏4 مارچ 2015۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    بیسن کے پراٹھے
    اشیاء
    بیسن ایک پیالی
    گندم کا آٹا نصف پیالی
    سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچہ "پسا ہوا"
    نمک حسب ذائقہ
    گھی حسب ذائقہ


    ترکیب:
    بیسن آٹا اور سفید زیرہ ملا کر گھوند لیں۔ آٹا زیادہ نرم نہ کریں۔ پیڑے بنا کر روٹیاں بیل لیں اور سیدھے توے پر دھیمی آنچ پر پراٹھے گھی ڈال کر تیار کریں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    Besan-ki-roti-and-paratha.jpg
     
    سین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں