1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیسن کی کھنڈویاں

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏6 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بیسن کی کھنڈویاں

    اجزاء: بیسن ایک کپ،پانی1-1/2کپ،ہلدی1/2چائے کا چمچ،لال مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،تیل دو کھانے کے چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ، اجوائن1/2چائے کا چمچ،چوپڈ لہسن ایک چائے کا چمچ (گریوی کے لیے اجزاء) ٹماٹر دو عدد، پیاز ایک عدد،ادرک لہسن ایک چائے کا چمچ،رائی ایک چائے کا چمچ،کڑی پتے چار عدد،میتھی ایک کھانے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ،ہرا دھنیا حسبِ ضرورت،دہی ایک کپ،تیل1/2کپ،زیرہ ایک چائے کا چمچ
    ترکیب: تمام اجزاء کو پیالے میں مکس کریں۔اب ان میں پانی ڈال کر مکسچر بنا لیں،پھر اسے کڑاہی میں ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں۔اس کے بعد ٹرے کو گریس کریں اور مکسچر پھیلائیں اور ٹھنڈا کر کے ٹکڑے کاٹ لیں۔گریوی کے لیے پیاز،ٹماٹر اور تمام اجزاء ڈال کر تیل میں پکائیں۔آخر میں ہری مرچیں اور ہرا دھنیا چھڑک کرسرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں