1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیسن کی برفی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از عائشہ جاوید, ‏1 جولائی 2008۔

  1. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    [glow=red:3hgl9y44]اجزاء۔[/glow:3hgl9y44]
    بیسن۔ ایک کپ۔
    سوجی ۔ایک کپ۔
    چینی ۔دو کپ۔
    دودھ ۔ایک کپ۔
    پسا ہوا کھوپرا ۔ ایک کپ۔
    چھوٹی الائیچی پاؤڈر۔ چٹکی بھر۔
    چاندی کے ورق 2 یا 3۔
    گھی۔ آدھا کپ۔
    بادام پستے باریک کٹے ہوئے۔ آدھی پیالی۔

    [glow=red:3hgl9y44]ترکیب۔[/glow:3hgl9y44]
    بیسن کو ہلکی آنچ پر بھون لیں (جلنا نہیں چاہیے ) اب چینی اور دودھ کو مکس کرکے سیرپ تیار کر لیں اور اس میں کھوپرا اور آدھا گھی شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں اور اس دوران الائچی پاؤڈر بھی ڈال دیں۔جب ایک اُبال آجائے تو اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے چمچہ چلاتے ہوئے سوجی اور بیسن ملاتے جائیں جب سب بیسن اور سوجی ڈال لیں تو باقی گھی ڈال کر اتنا بھونیں کہ یہ مکسچر گاڑھا ہو کر دیگچی کے کنارے چھوڑنے لگے ۔اب ایک ٹرے میں گھی لگا کر چکنا کریں اور اس پر یہ مکسچر برابر پھیلا دیں 5 منٹ ٹھنڈا ہو جائے تو چاندی کے ورق لگا کر بادام پستے سے سجا کر ٹھنڈا ہونے دیں ٹھنڈا ہونے پر حسب پسند ٹکڑے کاٹ لیں۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا شاندار ریسیپی ہے ص آیا جی :dilphool:
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مزیدار ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پہلے ہی شک تھا کہ ہارون بھائی کو بھی آپ ہی نے بنا کے کھلائی ہوگی ۔ :suno:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پہلے ہی شک تھا کہ ہارون بھائی کو بھی آپ ہی نے بنا کے کھلائی ہوگی ۔ :suno:[/quote:24uoy8i3]
    اوہ بھائی آپکو میرے ساتھ کوئی دشمنی ہے کھلائیں یہ اپنے انہوں‌کو میرا کوئی قصور ہے :hathora:
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عائشہ جی۔۔ :dilphool:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پہلے ہی شک تھا کہ ہارون بھائی کو بھی آپ ہی نے بنا کے کھلائی ہوگی ۔ :suno:[/quote:1406sqbo]
    اوہ بھائی آپکو میرے ساتھ کوئی دشمنی ہے کھلائیں یہ اپنے انہوں‌کو میرا کوئی قصور ہے :hathora:[/quote:1406sqbo]
    تو پھر آپ کو کس نے کھلائی ؟
     
  8. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہارون صاحب۔ سعدیہ اور مریم صاحبہ۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
    اور نعیم صاحب آپ ہر جگہ لڑائی مت کیا کریں۔
    آپ باجی سے کہیں وہ آپ کو بیسن کی برفی بنا کر کھلائیں۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کہہ کہ دیکھ لیں شاید بات بن جائے :suno:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جس کو واش بیسن کے سوا کسی بیسن کا ہی نہیں‌پتہ ۔ اس نے برفی کیا خاک کھلانی ہے :takar:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کس نے کہا تھا وہاں شادی کرنے کو؟؟ :suno: سوری مذاق۔۔ :dilphool:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹ
    میں نہیں مانتا :no:
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم سچ کہہ رہے ہیں۔۔ :suno:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بندہ غلطیوں سے پاک تو نہیں ہوتا نا۔
    اور پھر آپ سے ملاقات بھی تو بہت دیر سے ہوئی ہے۔
    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔

    ورنہ آپ سے مشورہ پہلے لے لیتا :suno:
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹی پھوٹی انگلش تو میں بول ہی لیتی ہوں۔۔ بتاؤں باجی کو؟؟ :hathora:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھابھی گرگیجنی ہیں‌ :soch:
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    چھوڑیں۔۔ بیسن کی برفی بنائیں۔۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سوری میں ایسا نہیں کرسکتا :no:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر برفی نہیں بنا سکتے تو باتیں ہی بنائیں
    وہ تو کرسکتے ہیں نا ؟ :yes:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو خاموش رہتا ہوں بلکل آپکی طرح :yes:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خدااااااااااااااااااا بہت دنوں سے بیسن کی برفی کی ریسپی تلاش کر رھی تھی مگر کیا کہتے ھین‌نا بچہ بگل میں ڈھنڈورہ شہر میں بہت شکریہ :flor: :flor: :ra: :flor:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :ra: کون ہے
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا غلطی ھو گئی پھرررررررررررررررر :201:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غلطی کرکے خوش نہٰین ہوتے :hathora: :hathora:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غلطہ کرنے والے کی اتنی ٹھکائی بھی نہیں‌کرتے پھررررررررررررررررررررررررر :rona: :rona:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ اگر ہمیں معلوم ہوتا کہ آپ برفی بنانے اتنی دور نکل جائیں گی تو ہم عائشہ جی سے فرمائش کرکے بیسن کی برفی کی ریسیپی کبھی شائع نہ ہونے دیتے۔
    پلیز واپس آجائیں۔ شکریہ
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عائشہ جاوید صاحبہ کھانا پکانے کی تراکیب والی کتاب بھی اپنے ساتھ لے گئی ہیں :rona:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتنی دور نکل گئی ھیں وہ جا کر پتہ تو کریں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی گیا جی :car:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے پچھلی مرتبہ صرف لڑی کا عنوان پڑھا اور پیغام لکھ دیا

    آج پوری لڑی کے پیغامات پڑھے تو جہاں بیسن کی برفی کی ریسپی پڑھی اور سمجھی وہاں اور بھی بہت کچھ پڑھنے اور سمجھنے کو ملا :yes: :yes:


    عائشہ بہن اگر کبھی آنا ہو تو یہ ضررو بتائیں کہ سوجی کو بھی بھوننا ھے یا نہیں کیونکہ اس کا ذکر نہیں ملا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں