1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیسنی مرچ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏14 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بیسنی مرچ

    اجزاء:جرمن مرچیں ایک پائو،ٹماٹر1/2کلو،قصوری میتھی دو چائے کے چمچ، ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ،زیرہ دو چائے کے چمچ،ہری مرچیں چار عدد، کُٹی لال مرچ دو چائے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ 1/2 چائے کا چمچ،کڑی پتے چھ عدد،لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ،ہلدی 1/2 چائے کا چمچ، بیسن ایک کپ،میدہ1/2کپ،اجوائن1/2چائے کا چمچ،ہرا دھنیا 1/2 گٹھی،باریک کٹی ادرک ایک کھانے کا چمچ،تیل 1/2 کپ

    ترکیب:پہلے میدہ،بیسن،اجوائن،کُٹی لال مرچ،نمک،ٹماٹر،پسا گرم مصالحہ، لیموں کارس،ہرا دھنیا اور باریک کٹی ادرک ملا کر گاڑھا سا مکسچر بنا لیں۔اب اس میں جرمن مرچیں ڈپ کر کے فرائی کریں اور نکال لیں،پھر باقی تیل میں کڑی پتے،ثابت دھنیا،زیرہ،قصوری میتھی،ہری مرچ اور ہلدی ڈال کر مصالحہ تیار کر لیں۔اس کے بعد اس میں جرمن مرچیں،ہری مرچ،باقی بچی کٹی ادرک،تھوڑا لیموں کا رس اور تھوڑا ہرا دھنیا ڈال کر دم دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں