1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ۱۲۳بے نام, ‏19 مئی 2018۔

  1. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بیت بازی کی کوئی لڑی نظر نہیں آئی، اس لیے یہ لڑی شروع کر رہا ہوں۔

    بیت بازی میں شعر معیاری ہونا چاہیے اور ہو سکے تو شاعر کا نام بھی شامل کیا جائے۔
    یہ تو اراکین کو معلوم ہی ہو گا کہ جس حرف پر شعر کا اختتام ہو گا، اسی حرف سے اگلا رکن شعر دے گا۔ تو ابتدا کرتا ہوں :

    اس نے سکوت شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا
    ہجر کی رات بام پر ماہ تمام رکھ دیا
    (احمد فراز)
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں
    شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا
    ( منیر نیازی )
     
  3. ریحان خان یوسفزئی
    آف لائن

    ریحان خان یوسفزئی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2018
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں
    اب کس امید سے دروازے سے جھانکے کوئی

    پروین شاکر
     
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
    ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں
    (ساغر صدیقی)
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں