1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہت ہی معزز اورقابلِ احترام بے باک جی کو صدمہ ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از اذان, ‏22 مئی 2013۔

  1. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]



    [​IMG]

    دنیا اپنی منزل کی راہ پر گامزن ہے جس کا اختتام اللہ کے علم میں ہے لیکن یہ ایک دستور ہے ،
    ایک طریقہ ہے کہ یہاں پر جو بھی آتا ہے وہ جانے کا پیغام ساتھ لے کر آتا ہے۔ جانے والے
    تو چلے جاتے ہیں لیکن پیچھے رہ جانے والوں کے دلوں کو غم دے جاتے ہیں ۔ اس سے انکار نہیں
    کہ یہ غم کی گھڑی سہنا بہت مشکل ہوتی ہے،
    بہت ہی معزز اورقابلِ احترام بے باک جی کے ماموں قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں
    [​IMG]
    اللہ تعالی ان کی بخشش و مغفرت فرمائیں​

    اور انکو جنت الفردوس میں عظیم مقام عطا فرمائے
    اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمانا
    اللہ تعالی ان کے سب کبیرہ صغیرہ گناہ کو اس کی مغفرت میں بدل دینا
    اللہ اِن کی مغفرت فرمانا۔ قبر کی سختیوں سے دور رکھنا​
    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اِن پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے ۔آمین
    اللہ تعالیٰ بے باک جی کے ماموں کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلی جگہ عطا فرمائے ۔آمین
    اللہ اِن کو جنت کے اعلی باغوں میں سے ایک اعلی باغ نصیب فرمائے۔
    یا رب العالمین اِن کی قبر کو ایک محل کی طرح وسیع کر دینا
    یا رب العالمین اِن کو قبر کے عذاب سے دور رکھنا
    یار رب العالمین اِن کی قبر کو اپنے نور سے روشن کر دینا
    یا رب العالمین انت غفار۔ انت ستار ۔انت غفور انت الرحیم انت الرحمن
    یا رب العالمین تجھے تیری غفورالرحیمی کا واسطہ
    بے باک جی کے ماموں کی سب خطاؤں کی بخشش فرمانا
    آمین ثم آمین۔ یا رب العالمین
    [​IMG]
     
  2. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    بہت افسوس ہوا ہے پڑھ کر
     
  3. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔
    اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں ۔ مرحوم کے جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے آمین،
     
  4. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔
    اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں ۔ مرحوم کے جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے آمین،
     
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ بے باک جی کو صبرِ جمیل، اور اس پر اجرِ جزیل و جزائے بے مثیل عطا فرمائے
    مرحوم کے درجات بلند فرمائے
    قبر وحشر کے معاملات میں آسانی فرمائے،
    ہر قدم پر حضور علیہ السلام کی مدد نصیب فرمائے
    جنت الفردوس میں ٹھکانا مرحمت فرمائے
    قبر کو وسیع و کشادہ فرمائےاور جنت کے باغوں میں سے باغ بنائے
    دانستہ و نادانستہ ہونے والی خطاؤں سے درگزر فرمائے

    آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ والہ وسلم
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کی بخشش و مغفرت فرماکر جنت میں اعلی مقام دے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔۔آمین
     
  7. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اللہ کریم ماموں جان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
    اور پس ماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے
    آمین ثم آمین
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    انتہائی دکھ بھری اطلاع ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم بےباک جی کے ساتھ شریک غم ہیں۔
    اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے۔اور لواحقین و وابستگین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
    آمین
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عفت فاطمہ جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ کریم کے حضور دعا ہے وہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام سے نوازیں۔​
    اور محترم بے باک صاحب اور دیگر ان کے لواحقین کو صبر و اجر سے نوازیں​
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور تمام اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائیں آمین
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ پاک ہمارے محترم بےباک صاحب کے ماموں جان کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھی کے ماموں کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کو قبر کے حساب کو آسان فرمائے۔ اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائیں اور اُنہیں جنت میں اعلی مقام دے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں